مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر اقوام متحدہ سمیت ساری دنیا صرف باتوں، بیانات دینے میں مصروف لیکن جسٹن ٹروڈو نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایسا ناقابل یقین عملی قدم اٹھا لیا کہ کشمیریوں،پاکستانیوں کے دل جیت لئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کا مقبوضہ کشمیر میں مظالم میں ملوث رہنے والے5 سابق فوجی افسران اور دو انٹیلی جنس افسران کو ویزادینے سے انکار،بھارتی میڈیا کے مطابق کینیڈا کی جانب سے دوسابق لیفٹیننٹ جنرلز ، تین سابق بریگیڈیئر ز اور انڈین آئی بی کے دو سینئر افسروں کو مقبوضہ کشمیر میں نہتے عوام پرمظالم میں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر اقوام متحدہ سمیت ساری دنیا صرف باتوں، بیانات دینے میں مصروف لیکن جسٹن ٹروڈو نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایسا ناقابل یقین عملی قدم اٹھا لیا کہ کشمیریوں،پاکستانیوں کے دل جیت لئے