بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

چین کا افغانستان میں غیر ملکی افواج کے احتساب کا مطالبہ

datetime 24  اگست‬‮  2021

چین کا افغانستان میں غیر ملکی افواج کے احتساب کا مطالبہ

نیویارک(این این آئی)چین نے افغانستان میں غیر ملکی افواج کے احتساب کا مطالبہ کردیا۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا افغانستان کی صورتحال پر خصوصی اجلاس ہوا جس میں مختلف ممالک کے مندوبین نے شرکت کی۔اجلاس میں چینی مندوب نے افغانستان میں غیر ملکی افواج کے احتساب کا مطالبہ کیا اور کہا کہ انسانی حقوق… Continue 23reading چین کا افغانستان میں غیر ملکی افواج کے احتساب کا مطالبہ

پاکستان خود کش دھماکے کی مکمل تحقیقات کرے اور مجرموں کو سخت سزا دے، چین

datetime 21  اگست‬‮  2021

پاکستان خود کش دھماکے کی مکمل تحقیقات کرے اور مجرموں کو سخت سزا دے، چین

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں موجود چینی سفارت خانے نے گوادر میں کئے گئے خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان خود کش دھماکے کی مکمل تحقیقات کرے اور مجرموں کو سخت سزا دے۔جاری اعلامیئے میں چینی سفارت خانے نے کہا کہ گوادر ایکسپریس وے منصوبے پر چینی عملے کے موٹر… Continue 23reading پاکستان خود کش دھماکے کی مکمل تحقیقات کرے اور مجرموں کو سخت سزا دے، چین

اسلامی روایات کا احترام کریں، چین کی افغانستان میں موجود اپنے شہریوں کو ہدایت

datetime 21  اگست‬‮  2021

اسلامی روایات کا احترام کریں، چین کی افغانستان میں موجود اپنے شہریوں کو ہدایت

کابل(آن لائن) چینی سفارت خانے نے افغانستان میں موجود میں اپنے شہریوں کو ہدایت کی کہ وہ اسلامی روایات کا احترام کریں۔کابل میں موجود سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو کہا ہے کہ عوامی مقامات پر اسلامی لباس اور کھانے کے آ داب اپنائیں۔افغانستان میں موجود چینی شہریوں کو ہدایت کی گئیں ہے کہ وہ کابل… Continue 23reading اسلامی روایات کا احترام کریں، چین کی افغانستان میں موجود اپنے شہریوں کو ہدایت

چین کا افغان طالبان کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے کا عندیہ

datetime 16  اگست‬‮  2021

چین کا افغان طالبان کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے کا عندیہ

بیجنگ (این این آئی)چین نے کہاہے کہ وہ افغانستان میں طالبان سے دوستانہ تعلقات کیلئے تیار ہے۔ افغانستان کے ساتھ دوستانہ، باہمی تعاون کا فروغ جاری رکھنا چاہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چین اپنی قسمت کیآزادانہ تعین کیلئے افغان عوام کے… Continue 23reading چین کا افغان طالبان کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے کا عندیہ

امریکا اپنی انتہائی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کو تبدیل کرے،چین

datetime 26  جولائی  2021

امریکا اپنی انتہائی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کو تبدیل کرے،چین

بیجنگ (این این آئی)چین نے امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین کے دورہ چین کے موقع پرامریکا پر زور دیا ہے کہ وہ چین کو برا بھلا کہنے کا سلسلہ بند کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ چین کے نائب وزیر خارجہ ژائی فینگ… Continue 23reading امریکا اپنی انتہائی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کو تبدیل کرے،چین

افغانستان کے خود مختار اور آزاد ملک بننے میں ہم مکمل حمایت کریں گے، چین

datetime 16  جولائی  2021

افغانستان کے خود مختار اور آزاد ملک بننے میں ہم مکمل حمایت کریں گے، چین

بیجنگ (این این آئی) چین نے امریکا کو افغان مسائل کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم افغانستان کو ایک آزاد اور خودمختار ملک بننے کیلئے مکمل حمایت کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی اسلامی پالیسی کو آگے لے کر چل سکے۔چینی وزارت خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading افغانستان کے خود مختار اور آزاد ملک بننے میں ہم مکمل حمایت کریں گے، چین

ہم افغانستان میں مسلم پالیسی کے نفاذ کی حمایت کرتے ہیں، چین نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 15  جولائی  2021

ہم افغانستان میں مسلم پالیسی کے نفاذ کی حمایت کرتے ہیں، چین نے بڑا اعلان کر دیا

بیجنگ،لندن (مانیٹرنگ،این این آئی) امریکہ کو دوسرے ممالک پر بوجھ ڈال کر افغانستان سے نہیں جانا چاہیے تھا،یہ بات ترجمان چین دفتر خارجہ نے کہی، ان کا کہنا تھا کہ چین سمجھتا ہے کہ افغانستان کے لوگ اپنے مسائل آپس میں حل کرکے اپنے ملک کو بہترطور پر چلا سکتے ہیں، چین افغانستان میں مسلم… Continue 23reading ہم افغانستان میں مسلم پالیسی کے نفاذ کی حمایت کرتے ہیں، چین نے بڑا اعلان کر دیا

امریکہ افغان مسئلے کا اصل مجرم ہے، چین نے اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکال لیا

datetime 11  جولائی  2021

امریکہ افغان مسئلے کا اصل مجرم ہے، چین نے اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکال لیا

بیجنگ (آن لائن)چین نے کہا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں اپنی ذمہ داریاں نظرانداز کیں اور عجلت میں افغانستان سے فوجی دستے واپس بلائے۔بیجنگ سے جاری بیان میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکا نے اس عمل سے افغان عوام اور خطے کے دیگر ممالک پر ملبہ ڈال دیا۔ ترجمان… Continue 23reading امریکہ افغان مسئلے کا اصل مجرم ہے، چین نے اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکال لیا

امریکہ افغان مسئلے کا اصل مجرم ہے، چین نے اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکال لیا

datetime 10  جولائی  2021