اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

ہم نے ایسا کوئی حکم نہیں دیا۔۔!!چیف جسٹس کا بحریہ ٹا ئو ن کے تمام منجمد اکا ئو نٹس بحال کرنے کا حکم ،اکائونٹ کس نے اور کیوں منجمد کئے تھے؟سپریم کورٹ میں حیران کن انکشاف

datetime 4  جنوری‬‮  2019

ہم نے ایسا کوئی حکم نہیں دیا۔۔!!چیف جسٹس کا بحریہ ٹا ئو ن کے تمام منجمد اکا ئو نٹس بحال کرنے کا حکم ،اکائونٹ کس نے اور کیوں منجمد کئے تھے؟سپریم کورٹ میں حیران کن انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے بحریہ ٹا ئو ن اور ملیر ڈویلپمنٹ اٹھارٹی کے تمام منجمد اکا ئو نٹس بحال کرنے کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ بعض اوقات سرکاری ادارے زیادہ کارکردگی دکھاتے ہیں، اسکول فیس کے معاملے میں بھی اکا ئو نٹ منجمد کر دیے گئے تاہم عدالت نے اکا… Continue 23reading ہم نے ایسا کوئی حکم نہیں دیا۔۔!!چیف جسٹس کا بحریہ ٹا ئو ن کے تمام منجمد اکا ئو نٹس بحال کرنے کا حکم ،اکائونٹ کس نے اور کیوں منجمد کئے تھے؟سپریم کورٹ میں حیران کن انکشاف

کیا نیب کے علاہ سارا پاکستان چور ہے؟ایک درخواست پر پگڑیاں اچھال دی جاتی ہیں، چیف جسٹس چیئرمین نیب پر برہم ، چیمبر میں طلب، توہین عدالت کارروائی کا عندیہ دیدیا

datetime 4  جنوری‬‮  2019

کیا نیب کے علاہ سارا پاکستان چور ہے؟ایک درخواست پر پگڑیاں اچھال دی جاتی ہیں، چیف جسٹس چیئرمین نیب پر برہم ، چیمبر میں طلب، توہین عدالت کارروائی کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں اسپتال کی تعمیر سے متعلق مقدمے میں چیف جسٹس نے چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپنے چیمبر میں طلب کرلیا اور ریمارکس دیئے کہ ایک درخواست پر پگڑیاں اچھالی جاتی ہیں، کیا نیب کے علاہ سارا پاکستان چور ہے،نیب نے عدالتی… Continue 23reading کیا نیب کے علاہ سارا پاکستان چور ہے؟ایک درخواست پر پگڑیاں اچھال دی جاتی ہیں، چیف جسٹس چیئرمین نیب پر برہم ، چیمبر میں طلب، توہین عدالت کارروائی کا عندیہ دیدیا

پرائیویٹ سکولوں کی فیسوں میں کمی کا حکم چند سکولوںکیلئے نہیں بلکہ۔۔۔ چیف جسٹس نے والدین کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 4  جنوری‬‮  2019

پرائیویٹ سکولوں کی فیسوں میں کمی کا حکم چند سکولوںکیلئے نہیں بلکہ۔۔۔ چیف جسٹس نے والدین کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(نیوز  ڈیسک ) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے واضح کیا ہے کہ اسکولوں کی فیس میں کمی کا حکم صرف چند اسکولوں کے لیے نہیں بلکہ پورے ملک کے لیے ہے، اگر کسی کو ابہام ہے تو ہمیں فائل دیں، پڑھ کے سب کو بتا دیتے ہیں۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں ایک… Continue 23reading پرائیویٹ سکولوں کی فیسوں میں کمی کا حکم چند سکولوںکیلئے نہیں بلکہ۔۔۔ چیف جسٹس نے والدین کو بڑی خوشخبری سنا دی

‘‘ 4ماہ سے حکومت قائم لیکن ایک بل بھی منظور نہیں کر سکے‘‘ چیف جسٹس نے کھری کھری سنا دیں

datetime 3  جنوری‬‮  2019

‘‘ 4ماہ سے حکومت قائم لیکن ایک بل بھی منظور نہیں کر سکے‘‘ چیف جسٹس نے کھری کھری سنا دیں

اسلام آ با د (آ ئی این پی)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ 4ماہ سے حکومت قائم ہے، ایک بل منظور نہیں کر سکے،ہائی کورٹ کا کام رکا ہوا ہے، مجھے درست طریقے سے پتہ چلنا چاہیے کہ کیا قانون سازی ہوئی ؟ماتحت عدلیہ کے ججز کی روٹیشن پالیسی پر حکومت… Continue 23reading ‘‘ 4ماہ سے حکومت قائم لیکن ایک بل بھی منظور نہیں کر سکے‘‘ چیف جسٹس نے کھری کھری سنا دیں

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا بھی نمبر لگ گیا چیف جسٹس نے نیب کو کیا حکم جاری کر دیا؟ بڑی خبر آگئی

datetime 2  جنوری‬‮  2019

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا بھی نمبر لگ گیا چیف جسٹس نے نیب کو کیا حکم جاری کر دیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب )کو پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس سے متعلق تحقیقات منطقی انجام تک پہنچانے کا حکم دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز سے متعلق از خود نوٹس نمٹادیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان… Continue 23reading سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا بھی نمبر لگ گیا چیف جسٹس نے نیب کو کیا حکم جاری کر دیا؟ بڑی خبر آگئی

جوحکمرانی کا حق ہی نہیں رکھتے وہ کیوں بیٹھے ہیں، کام نہ کرنے والے لوگ حکومت کرنے کے مستحق نہیں ٗچیف جسٹس نے کھری کھری سنا دیں

datetime 2  جنوری‬‮  2019

جوحکمرانی کا حق ہی نہیں رکھتے وہ کیوں بیٹھے ہیں، کام نہ کرنے والے لوگ حکومت کرنے کے مستحق نہیں ٗچیف جسٹس نے کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سندھ میں جنگلات کی زمین لیز پر دینے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ جو حکمرانی کا حق ہی نہیں رکھتے وہ کیوں بیٹھے ہیں، کام نہ کرنے والے لوگ حکومت کرنے کے مستحق نہیں ہیں۔بدھ کو چیف جسٹس… Continue 23reading جوحکمرانی کا حق ہی نہیں رکھتے وہ کیوں بیٹھے ہیں، کام نہ کرنے والے لوگ حکومت کرنے کے مستحق نہیں ٗچیف جسٹس نے کھری کھری سنا دیں

چیف جسٹس ثاقب نثار 17جنوری کو ریٹائر،2سال میں کتنے از خود نوٹسز لئے اور کتنے نمٹائے؟پڑھئے تفصیلات

datetime 2  جنوری‬‮  2019

چیف جسٹس ثاقب نثار 17جنوری کو ریٹائر،2سال میں کتنے از خود نوٹسز لئے اور کتنے نمٹائے؟پڑھئے تفصیلات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 2019میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سمیت سپریم کورٹ کے تین جج صاحبان ریٹائر ہوں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 17جنوری کو 65 سال کی عمر پوری ہونے پر ریٹائر ہوجائیں گے جس کے بعد جسٹس آصف سعید کھوسہ چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالیں گے اور وہ… Continue 23reading چیف جسٹس ثاقب نثار 17جنوری کو ریٹائر،2سال میں کتنے از خود نوٹسز لئے اور کتنے نمٹائے؟پڑھئے تفصیلات

’’لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر احتجاج کروں گا‘‘ چیف جسٹس کاحکومت کیخلاف عوامی احتجاج کا حصہ بننے کا اعلان مگر کس چیز پر؟حیران کن خبر آگئی

datetime 1  جنوری‬‮  2019

’’لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر احتجاج کروں گا‘‘ چیف جسٹس کاحکومت کیخلاف عوامی احتجاج کا حصہ بننے کا اعلان مگر کس چیز پر؟حیران کن خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے زلزلہ متاثرین امداد کیس میں چیئرمین ایرالیفٹیننٹ جنرل عمرحیات کو امدادی رقم منتقلی کی تفصیلات سمیت طلب کرتے ہوئے فنڈز کی فراہمی کی تفصیلات سے بھی آگاہ کرنے کا حکم د یدیا ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ حکومت بتائے متاثرین کے لئے کتنی امداد آئی اور… Continue 23reading ’’لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر احتجاج کروں گا‘‘ چیف جسٹس کاحکومت کیخلاف عوامی احتجاج کا حصہ بننے کا اعلان مگر کس چیز پر؟حیران کن خبر آگئی

پاک فوج کے خلاف امریکہ سے مدد مانگنے والے زرداری دور کے سفیر حسین حقانی کے معاملےکا کیا بنا؟سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2018

پاک فوج کے خلاف امریکہ سے مدد مانگنے والے زرداری دور کے سفیر حسین حقانی کے معاملےکا کیا بنا؟سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے حسین حقانی کے خلاف میمو گیٹ کیس ان کیمرہ مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ پیر کو چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے میمو گیٹ کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ حسین حقانی کی واپسی کے حوالے… Continue 23reading پاک فوج کے خلاف امریکہ سے مدد مانگنے والے زرداری دور کے سفیر حسین حقانی کے معاملےکا کیا بنا؟سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

Page 18 of 85
1 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 85