اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

چیف جسٹس ثاقب نثار 17جنوری کو ریٹائر،2سال میں کتنے از خود نوٹسز لئے اور کتنے نمٹائے؟پڑھئے تفصیلات

datetime 2  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 2019میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سمیت سپریم کورٹ کے تین جج صاحبان ریٹائر ہوں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 17جنوری کو 65 سال کی عمر پوری ہونے پر ریٹائر ہوجائیں گے جس کے بعد جسٹس آصف سعید کھوسہ چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالیں گے

اور وہ 20 دسمبر 2019ء کو ریٹائر ہوں گے، علاوہ ازیں جسٹس شیخ عظمت سعید 27 اگست کو ریٹائر ہوں گے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے دوسال میں 255ازخود نوٹس لیے جن میں سے بیشترنمٹادیے گئے باقی نمٹائے جارہے ہیں ۔موجودہ چیف جسٹس ہفتہ اور اتوار کوعدالت میں چھٹی کے باوجودبھی مقدمات کی سماعت کررہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…