پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کلیم اللہ اور ناصر علی کو بھی سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ

17  اگست‬‮  2019

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کلیم اللہ اور ناصر علی کو بھی سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کلیم اللہ اور ناصر علی کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے اور سلیکشن کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ کلیم اللہ اور ناصر علی کی شمولیت سے سلیکٹرز کی تعداد 4 سے بڑھ کر 6 ہوجائے گی۔ 1986 میں کھیل کو خیرباد کہنے والے کلیم اللہ نے… Continue 23reading پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کلیم اللہ اور ناصر علی کو بھی سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن معطل کردی

31  مئی‬‮  2019

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن معطل کردی

لاہور(این این آئی) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن معطل کردی ۔ سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ نے معاملات چلانے کیلئے 4رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ۔کرنل آصف ناز کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے ۔کمیٹی میںبلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری امجد ستی ،اولمپئن دانش کلیم اور اجمل خان لودھی شامل ہیں… Continue 23reading پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن معطل کردی

ہاکی فیڈریشن نے پرو ہاکی لیگ میں عد م شرکت پر عائد جرمانے کے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن سے رابطہ کر لیا

12  مئی‬‮  2019

ہاکی فیڈریشن نے پرو ہاکی لیگ میں عد م شرکت پر عائد جرمانے کے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن سے رابطہ کر لیا

لاہور(این این آئی) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرو ہاکی لیگ میں عد م شرکت پر عائد جرمانے کے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن سے رابطہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف کی جانب سے آئی ایچ ایف سے رابطہ کر کے موقف اپنایا گیا ہے کہ پاکستان ہاکی… Continue 23reading ہاکی فیڈریشن نے پرو ہاکی لیگ میں عد م شرکت پر عائد جرمانے کے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن سے رابطہ کر لیا

پرو ہاکی لیگ جرمانہ معاملہ ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ہاکی کی عالمی تنظیم ایف آئی ایچ سے رابطہ کرنیکا فیصلہ

10  مئی‬‮  2019

پرو ہاکی لیگ جرمانہ معاملہ ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ہاکی کی عالمی تنظیم ایف آئی ایچ سے رابطہ کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پرو ہاکی لیگ جرمانہ معاملہ پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی کی عالمی تنظیم ایف آئی ایچ سے رابطہ کرنیکا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن اپنی لیگل ٹیم سوئٹزرلینڈ بھیجے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان ایف آئی ایچ کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کریگا۔… Continue 23reading پرو ہاکی لیگ جرمانہ معاملہ ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ہاکی کی عالمی تنظیم ایف آئی ایچ سے رابطہ کرنیکا فیصلہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن حکام کا ایف آئی ایچ کی طرف سے عائد جرمانے کیخلاف اپیل کا فیصلہ

17  اپریل‬‮  2019

پاکستان ہاکی فیڈریشن حکام کا ایف آئی ایچ کی طرف سے عائد جرمانے کیخلاف اپیل کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن حکام نے ایف آئی ایچ کی طرف سے عائد جرمانے کیخلاف اپیل کا فیصلہ کیا ہے ۔پرولیگ میں ٹیم نہ بھجوانے پر ورلڈ باڈی کی ڈسپلنری کمیٹی نے ڈیڑھ لاکھ یورو جرمانہ عائد کیا ہے جب کہ عدم ادائیگی پر رقم میں اضافہ اور پابندی بھی لگ سکتی ہے۔اس حوالے… Continue 23reading پاکستان ہاکی فیڈریشن حکام کا ایف آئی ایچ کی طرف سے عائد جرمانے کیخلاف اپیل کا فیصلہ

ہاکی فیڈریشن کیخلاف اٹھنے والی آوازیں روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال ہونا دوبارہ شروع

9  فروری‬‮  2019

ہاکی فیڈریشن کیخلاف اٹھنے والی آوازیں روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال ہونا دوبارہ شروع

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایک بار پھر فیڈریشن کیخلاف اٹھنے والی آوازیں روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کر دیئے ہیں اور فیڈریشن کیخلاف بات کرنے پر پنجاب ہاکی ایسو سی ایشن نے پی ایچ ایف کانگرنس ممبر سید علی عباس کو نوٹس جاری کر دیا ہے ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن… Continue 23reading ہاکی فیڈریشن کیخلاف اٹھنے والی آوازیں روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال ہونا دوبارہ شروع

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس، ہاکی فیڈریشن کے حکام نے شکایتوں کے انبار لگادیئے

4  فروری‬‮  2019

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس، ہاکی فیڈریشن کے حکام نے شکایتوں کے انبار لگادیئے

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن سے قومی کھیل کی بہتری کیلئے تجاویز مانگ لیں۔ پیر کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس چیئرمین سردار یعقوب ناصر کی صدرات میں ہوا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حکام نے شکایتوں کے انبار لگادیئے۔کمیٹی کو… Continue 23reading سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس، ہاکی فیڈریشن کے حکام نے شکایتوں کے انبار لگادیئے

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام30 ویں قومی خواتین ہاکی چمپئن شپ 26 نومبر سے شروع ہوگی

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام30 ویں قومی خواتین ہاکی چمپئن شپ 26 نومبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام 30 ویں قومی خواتین ہاکی چمپئن شپ26 نومبر سے لاہور میں شروع ہو گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل شہباز احمد سینئر کے مطابق چمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں جس میں ملک بھر سے 12 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ان ٹیموں… Continue 23reading پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام30 ویں قومی خواتین ہاکی چمپئن شپ 26 نومبر سے شروع ہوگی

ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں سے بیانات دلوا کر عمران خان کی حکومت بننے سے قبل 20کروڑ کے فنڈز جاری کروانے کی کوششیں تیز کر دیں

1  اگست‬‮  2018

ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں سے بیانات دلوا کر عمران خان کی حکومت بننے سے قبل 20کروڑ کے فنڈز جاری کروانے کی کوششیں تیز کر دیں

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں سے بیانات دلوا کر عمران خان کی حکومت بننے سے قبل 20کروڑ کے فنڈز جاری کروانے کی کوششیں تیز کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حکام کی غلط پالیسیوں کے باعث ملک میں ہاکی زوال کا شکار ہے اور فیڈریشن قومی کھیل کو خطیر… Continue 23reading ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں سے بیانات دلوا کر عمران خان کی حکومت بننے سے قبل 20کروڑ کے فنڈز جاری کروانے کی کوششیں تیز کر دیں