ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈالیون کے کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے کے بعد لاہور سے دبئی روانہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

ورلڈالیون کے کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے کے بعد لاہور سے دبئی روانہ

لاہور (آئی این پی )ورلڈالیون کے کھلاڑی ٹی ٹونٹی سیریز میں شکست کے بعد لاہور سے دبئی روانہ ہوگئے جہاں سے وہ اپنے اپنے وطن جائیں گے۔پاکستانی شائقین میں خوشیاں بکھیر نے والے ورلڈ الیون کے کھلاڑی خوشگوار موڈ میں ایئرپورٹ پہنچے۔روانگی سے پہلے ہوٹل ملازمین کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور ایئرپورٹ پر موجود عملے… Continue 23reading ورلڈالیون کے کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے کے بعد لاہور سے دبئی روانہ

پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں سب سے زیادہ چھکے ورلڈالیون کے تھسارا پریرا نے لگائے

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں سب سے زیادہ چھکے ورلڈالیون کے تھسارا پریرا نے لگائے

لاہور(این این آئی)پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں زیادہ چھکے ورلڈالیون کے تھسارا پریرا نے لگائے انہوں نے3میچوں کی3اننگزمیں5چھکے لگائے۔دوسرے نمبرپرپاکستان کے شعیب ملک نے3میچوں کی3اننگزمیں7چھکے لگائے۔تیسرے نمبرپرورلڈالیون کے ڈیرن سیمی نے2میچوں کی2اننگزمیں4چھکے لگائے۔ چوتھے نمبرپرپاکستان کے احمد شہزادنے3میچوں کی3اننگزمیں4چھکے لگائے،پانچویں نمبرپرورلڈالیون کے ہاشم آملہ نے3میچوں کی3اننگزمیں3چھکے لگائے۔ پاکستان اورورلڈالیون… Continue 23reading پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں سب سے زیادہ چھکے ورلڈالیون کے تھسارا پریرا نے لگائے

پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں زیادہ وکٹیں تھسارا پریرا نے لیں

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں زیادہ وکٹیں تھسارا پریرا نے لیں

لاہور(این این آئی)پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں زیادہ وکٹیں لینے کااعزازورلڈالیون کے تھسارا پریرا کے پاس ہے۔انہوں نے 3میچوں میں11اووروں میں111رنزدے کر18.50کی اوسط سے6وکٹیں لیں۔ دوسرے نمبرپرپاکستان کے سہیل خان نے 2میچوں میں8اووروں میں72رنزدے کر24کی اوسط سے3وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپرپاکستان کے رومان رئیس نے3میچوں میں10.5اووروں میں93رنزدے کر31کی اوسط سے3وکٹیں لیں۔… Continue 23reading پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں زیادہ وکٹیں تھسارا پریرا نے لیں

پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے تینوں میچوں میں بیٹنگ میں پاکستانی بیٹسمین چھائے رہے

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے تینوں میچوں میں بیٹنگ میں پاکستانی بیٹسمین چھائے رہے

لاہور(این این آئی)پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں بیٹنگ میں پاکستانی بیٹسمین چھائے رہے۔ زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے بابراعظم کے پاس ہے بابراعظم نے 3میچوں کی3اننگزمیں59.66کی اوسط سے179رنزبنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور86رنزہے۔دوسرے نمبرپرپاکستان کے احمدشہزاد نے 3میچوں کی3اننگزمیں57کی اوسط سے171رنزبنائے جن میں… Continue 23reading پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے تینوں میچوں میں بیٹنگ میں پاکستانی بیٹسمین چھائے رہے

تیسرے ٹی ٹونٹی میں ورلڈالیون کو33رنزسے شکست ‘پاکستان نے آزادی کپ سیریز2-1سے جیت لی،احمدشہزادمین آف دی میچ قرارپائے

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

تیسرے ٹی ٹونٹی میں ورلڈالیون کو33رنزسے شکست ‘پاکستان نے آزادی کپ سیریز2-1سے جیت لی،احمدشہزادمین آف دی میچ قرارپائے

لاہور(این این آئی)ورلڈالیون کو33رنزسے شکست دے کرپاکستان نے تین میچوں کی آزادی کپ سیریز2-1سے جیت لی،احمدشہزادمین آف دی میچ قرارپائے۔پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تیسراٹی ٹونٹی میچ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاگیا تیسرے اورآخری ٹی ٹونٹی میچ میں ورلڈ الیون کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر پاکستان کوپہلے کھیلنے کی دعوت دی… Continue 23reading تیسرے ٹی ٹونٹی میں ورلڈالیون کو33رنزسے شکست ‘پاکستان نے آزادی کپ سیریز2-1سے جیت لی،احمدشہزادمین آف دی میچ قرارپائے

میچ کے بعدشٹل سروس بندہونے سے شائقین کرکٹ کوشدیدپریشانی کاسامنا،رکشہ اورٹیکسی والوں کی چاندی

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

میچ کے بعدشٹل سروس بندہونے سے شائقین کرکٹ کوشدیدپریشانی کاسامنا،رکشہ اورٹیکسی والوں کی چاندی

لاہور(این این آئی)میچ کے بعدشٹل سروس بندہونے سے میچ کے بعدشائقین کرکٹ کوشدیدپریشانی کاسامنا،رکشہ اورٹیکسی والوں کی چاندی ہوگئی ۔بتایاگیاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈاورپنجاب گورنمنٹ نے ایف سی کالج،لبرٹی مارکیٹ پرقائم پارکنگ پوائنٹس سے قذافی اسٹیڈیم اوراسٹیڈیم سے پارکنگ پوائنٹس تک لے جانے کے لئے فری شٹل سروس کااہتمام کیاہواہے لیکن عملہ کی غفلت کی… Continue 23reading میچ کے بعدشٹل سروس بندہونے سے شائقین کرکٹ کوشدیدپریشانی کاسامنا،رکشہ اورٹیکسی والوں کی چاندی

ورلڈ الیون سے میچ،دھوکہ ہوگیا،شائقین کرکٹ ششدر

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

ورلڈ الیون سے میچ،دھوکہ ہوگیا،شائقین کرکٹ ششدر

لاہور(این این آئی)ٹکٹوں کی زیادہ تعدادمیں فروخت یاانتظامی بدنظمی سینکڑوں شائقین کرکٹ ٹکٹ ہونے کے باوجودمیچ دیکھنے سے محروم رہ گئے۔پاکستان اورورلڈالیون کے مابین تیسرے میچ کے دوران شدیدانتظامی بدنظمی،ٹکٹ لئے سینکڑوں افرادقذافی اسٹیڈیم کے مختلف انکلوثرزکے باہرے کھڑے ہوکرمیچ دیکھنے کے لئے اپنی باری کاانتظارکرتے رہے جبکہ بغیرٹکٹ کے سینکڑوں افرادمیچ دیکھتے رہ گئے۔… Continue 23reading ورلڈ الیون سے میچ،دھوکہ ہوگیا،شائقین کرکٹ ششدر

ورلڈ الیون کا دورے پاکستان ،پنجاب حکومت نے سیکیورٹی کلیئرنس کیلئے گرین سگنل دیدیا

datetime 20  اگست‬‮  2017

ورلڈ الیون کا دورے پاکستان ،پنجاب حکومت نے سیکیورٹی کلیئرنس کیلئے گرین سگنل دیدیا

لاہور(آئی این پی) ستمبر میں ورلڈالیون کے مجوزہ دورئہ پاکستان کیلئے حکومت نے پی سی بی کوگرین سگنل دیدیا ہے۔ذرائع کے مطابق 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے انعقاد کیلئے پنجاب حکومت نے وفاق کو مراسلہ ارسال کردیا جس میں مہمان کرکٹرز کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے، قبل… Continue 23reading ورلڈ الیون کا دورے پاکستان ،پنجاب حکومت نے سیکیورٹی کلیئرنس کیلئے گرین سگنل دیدیا

ورلڈالیون کی ٹیم 12ستمبر سے پاکستان کا دورہ کر ے گی

datetime 23  جولائی  2017

ورلڈالیون کی ٹیم 12ستمبر سے پاکستان کا دورہ کر ے گی

لاہور (این این آئی) ورلڈالیون کی ٹیم 12ستمبر سے پاکستان کا دورہ کر ے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کے مطابق ورلڈ الیون کی سیکیورٹی سے متعلق پنجاب حکومت سے بات چیت جاری ہے ٗورلڈ الیون کی ٹیم 12ستمبر سے پاکستان کا دورہ کرے گی اور لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں میچز… Continue 23reading ورلڈالیون کی ٹیم 12ستمبر سے پاکستان کا دورہ کر ے گی