اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں زیادہ وکٹیں تھسارا پریرا نے لیں

datetime 15  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں زیادہ وکٹیں لینے کااعزازورلڈالیون کے تھسارا پریرا کے پاس ہے۔انہوں نے 3میچوں میں11اووروں میں111رنزدے کر18.50کی اوسط سے6وکٹیں لیں۔ دوسرے نمبرپرپاکستان کے سہیل خان نے 2میچوں میں8اووروں میں72رنزدے کر24کی اوسط سے3وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپرپاکستان کے رومان رئیس نے3میچوں میں10.5اووروں میں93رنزدے کر31کی اوسط سے3وکٹیں لیں۔

چوتھے نمبرپرورلڈالیون کے سیموئل بدری نے ایک میچ میں4اووروں میں31رنزدے کر15.50کی اوسط سے2وکٹیں لیں۔پانچویں نمبرپرپاکستان کے حسن علی نے2میچوں میں8اووروں میں72رنزدے کر36کی اوسط سے2وکٹیں لیں۔ دوسری جانب پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں بیٹنگ میں پاکستانی بیٹسمین چھائے رہے۔ زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے بابراعظم کے پاس ہے بابراعظم نے 3میچوں کی3اننگزمیں59.66کی اوسط سے179رنزبنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور86رنزہے۔دوسرے نمبرپرپاکستان کے احمدشہزاد نے 3میچوں کی3اننگزمیں57کی اوسط سے171رنزبنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور89رنزہے۔تیسرے نمبرپرورلڈالیون کے ہاشم آملہ نے3میچوں کی3اننگزمیں59.50کی اوسط سے119رنزبنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور72رنزناٹ آؤٹ ہے۔چوتھے نمبر پرورلڈالیون کے تھسارا پریرا نے 3میچوں کی3اننگزمیں48کی اوسط سے96رنزبنائے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور47رنزناٹ آؤٹ ہے۔پانچویں نمبرپرپاکستان کے شعیب ملک نے 3میچوں کی3اننگزمیں47کی اوسط سے94رنزبنائے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور39رنز ہے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…