بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں سب سے زیادہ چھکے ورلڈالیون کے تھسارا پریرا نے لگائے

datetime 15  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں زیادہ چھکے ورلڈالیون کے تھسارا پریرا نے لگائے انہوں نے3میچوں کی3اننگزمیں5چھکے لگائے۔دوسرے نمبرپرپاکستان کے شعیب ملک نے3میچوں کی3اننگزمیں7چھکے لگائے۔تیسرے نمبرپرورلڈالیون کے ڈیرن سیمی نے2میچوں کی2اننگزمیں4چھکے لگائے۔

چوتھے نمبرپرپاکستان کے احمد شہزادنے3میچوں کی3اننگزمیں4چھکے لگائے،پانچویں نمبرپرورلڈالیون کے ہاشم آملہ نے3میچوں کی3اننگزمیں3چھکے لگائے۔ پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں زیادہ وکٹیں لینے کااعزازورلڈالیون کے تھسارا پریرا کے پاس ہے۔انہوں نے 3میچوں میں11اووروں میں111رنزدے کر18.50کی اوسط سے6وکٹیں لیں۔ دوسرے نمبرپرپاکستان کے سہیل خان نے 2میچوں میں8اووروں میں72رنزدے کر24کی اوسط سے3وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپرپاکستان کے رومان رئیس نے3میچوں میں10.5اووروں میں93رنزدے کر31کی اوسط سے3وکٹیں لیں۔چوتھے نمبرپرورلڈالیون کے سیموئل بدری نے ایک میچ میں4اووروں میں31رنزدے کر15.50کی اوسط سے2وکٹیں لیں۔پانچویں نمبرپرپاکستان کے حسن علی نے2میچوں میں8اووروں میں72رنزدے کر36کی اوسط سے2وکٹیں لیں۔ دریں اثنا پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں بیٹنگ میں پاکستانی بیٹسمین چھائے رہے۔ زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے بابراعظم کے پاس ہے بابراعظم نے 3میچوں کی3اننگزمیں59.66کی اوسط سے179رنزبنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور86رنزہے۔دوسرے نمبرپرپاکستان کے احمدشہزاد نے 3میچوں کی3اننگزمیں57کی اوسط سے171رنزبنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور89رنزہے۔

تیسرے نمبرپرورلڈالیون کے ہاشم آملہ نے3میچوں کی3اننگزمیں59.50کی اوسط سے119رنزبنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور72رنزناٹ آؤٹ ہے۔چوتھے نمبر پرورلڈالیون کے تھسارا پریرا نے 3میچوں کی3اننگزمیں48کی اوسط سے96رنزبنائے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور47رنزناٹ آؤٹ ہے۔پانچویں نمبرپرپاکستان کے شعیب ملک نے 3میچوں کی3اننگزمیں47کی اوسط سے94رنزبنائے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور39رنز ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…