اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ورلڈالیون کے کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے کے بعد لاہور سے دبئی روانہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی )ورلڈالیون کے کھلاڑی ٹی ٹونٹی سیریز میں شکست کے بعد لاہور سے دبئی روانہ ہوگئے جہاں سے وہ اپنے اپنے وطن جائیں گے۔پاکستانی شائقین میں خوشیاں بکھیر نے والے ورلڈ الیون کے کھلاڑی خوشگوار موڈ میں ایئرپورٹ پہنچے۔روانگی سے پہلے ہوٹل ملازمین کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور

ایئرپورٹ پر موجود عملے سے خوشگوار انداز میں گفتگو کی۔لاہور میں میچوں کے دوران سیکورٹی ہائی الرٹ رہی جس سے غیر ملکی کھلاڑی بھی مطمئن رہے۔پاکستانی قوم نے غیر ملکی کھلاڑیوں کے دل جیت لیے،ان میں سے بیشتر نے دوبارہ پاکستان آکر کھیلنے کا عزم کیا ۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ الیون کے کوچ ٹیم کے ہمرا نہیں گئے وہ بعد میں جائیں گے ۔دوسری جانب پاکستان کو امن کا ثمر مل گیااور غیر ملکی ٹیموں کی آمد کا راستہ کھل گیا ہے۔ورلڈ الیون

کے بعد اب ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نومبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی ۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…