اللہ کو راضی کر لو! مولانا طارق جمیل کا ایمان افروز بیان پڑھ کر آپ بھی اشکبار ہو جائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ اس کائنات کا تنہا خالق وحدہ لا شریک اور مالک بھی ہے۔ اللہ اپنی ذات میں ابتدا سے پاک ہے۔ اللھم انت الا ول فلیس قبلک شئی الاول بلا بدایہ۔اللہ وہ ذات ایسا اول ایسا پہلا جس کی… Continue 23reading اللہ کو راضی کر لو! مولانا طارق جمیل کا ایمان افروز بیان پڑھ کر آپ بھی اشکبار ہو جائیں گے