بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب کے موسمیاتی مرکز کا شدید موسمی صورت حال کا انتباہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

سعودی عرب کے موسمیاتی مرکز کا شدید موسمی صورت حال کا انتباہ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے قومی مرکزبرائے موسمیات نے آیندہ دنوں میں شدید موسم کا انتباہ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ مختلف علاقوں میں موسلادھاربارش کے ساتھ اولے پڑسکتے ہیں، دھول کے طوفان کے ساتھ کم نظری کی صورت حال پیدا ہوسکتی ہے،حدنگاہ محدود ہوسکتی ہے اور ساحل کے ساتھ اونچی لہریں بھی… Continue 23reading سعودی عرب کے موسمیاتی مرکز کا شدید موسمی صورت حال کا انتباہ

پاکستان کا وہ شہرجہاںکا درجہ حرارت منفی 6 ڈگری تک گرگیا،میدانوں میں موجود پانی جم گیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

پاکستان کا وہ شہرجہاںکا درجہ حرارت منفی 6 ڈگری تک گرگیا،میدانوں میں موجود پانی جم گیا

قلات (این این آئی)قلات میں شدید سردی سے منفی 6 ڈگری ہوگیا، میدانوں میں موجود پانی جم گیا۔تفصیلات کے مطابق قلات میں شدید سردی کی وجہ سے درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا جس کے باعث گلیوں اور میدانوں میں موجود پانی جم گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ضلع میں شدید سردی… Continue 23reading پاکستان کا وہ شہرجہاںکا درجہ حرارت منفی 6 ڈگری تک گرگیا،میدانوں میں موجود پانی جم گیا

لندن سمیت مختلف علاقوں میں شدید برف باری ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ہو گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

لندن سمیت مختلف علاقوں میں شدید برف باری ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ہو گیا

لندن (آئی این پی)برطانیہ میں اسکاٹ لینڈ اور ویلز سمیت لندن کے مختلف علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہونے سے ٹرانسپورٹ کا نظام متاثر ہو گیا،محکمہ موسمیات کے مطابق لندن کے مختلف علاقوں میں برف باری کے باعث رات کو درجہ حرارت منفی ایک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو… Continue 23reading لندن سمیت مختلف علاقوں میں شدید برف باری ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ہو گیا

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں میلبرن کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں میلبرن کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

میلبرن ( این این آئی) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔آسٹریلوی محکمہ موسمیات نے اتوار کو میلبورن میں 95 فیصد بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ورلڈ کپ کی پلیئنگ کنڈیشنز کے مطابق اتوار کو میچ مکمل نہ ہونے کی صورت میں پیر کو ریزرو ڈے… Continue 23reading ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں میلبرن کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

مون سون کا نیا سسٹم انٹری کیلئے تیار،طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

datetime 20  اگست‬‮  2022

مون سون کا نیا سسٹم انٹری کیلئے تیار،طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ بارش برسانے والا سسٹم 23 اگست سے سندھ میں داخل ہوگا ، جس کے باعث شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بادلوں کا راج ہے ، شہر میں ہفتہ کی صبح مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ، جس سے… Continue 23reading مون سون کا نیا سسٹم انٹری کیلئے تیار،طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

آندھی ، طوفان ،موسلا دھار بارشیں ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سے چہرے کھل اٹھے

datetime 3  جولائی  2022

آندھی ، طوفان ،موسلا دھار بارشیں ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سے چہرے کھل اٹھے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے ساتھ کشمیر ، شمال مشر قی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا ،اسلام آباد ، زیریں سندھ اور شمال مشر قی/وسطی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا… Continue 23reading آندھی ، طوفان ،موسلا دھار بارشیں ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سے چہرے کھل اٹھے

محکمہ موسمیات نے خوشی کی نوید سنا دی

datetime 12  جون‬‮  2022

محکمہ موسمیات نے خوشی کی نوید سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج اتوار کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک جبکہ بعد دوپہر /شام وسطی وجنو بی پنجاب اور بالائی سندھ میں گرد آلود ہوائیں /آ ندھی چلنے کے علا وہ بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر،گلگت بلتستان ،اسلام آباد ، خطۂ پوٹھوہار، بالائی پنجاب اوربالائی ووسطی بلوچستان میں آندھی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے خوشی کی نوید سنا دی

مری میں جاں بحق ہونیوالی فیملی اسلام آباد کے پولیس آفیسر کی نکلی

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مری میں جاں بحق ہونیوالی فیملی اسلام آباد کے پولیس آفیسر کی نکلی

اسلام آباد،مری (این این آئی) مری میں پھنس جانے والے اے ایس آئی نوید اقبال تین بیٹیوں اور ایک بیٹے سمیت جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق مرحوم کی بیوی اور ایک بیٹا اسلام آباد گھر پر موجود ہیں،اے ایس پی کوہسار بنش، ایس ایچ او کوہسار مرحوم کے لواحقین کے گھر موجود ہیں… Continue 23reading مری میں جاں بحق ہونیوالی فیملی اسلام آباد کے پولیس آفیسر کی نکلی

مری: برف میں پھنسی گاڑیوں اور اموات کے دل دہلا دینے والے مناظر

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مری: برف میں پھنسی گاڑیوں اور اموات کے دل دہلا دینے والے مناظر

مری (مانیٹرنگ ڈٰسک ، این این آئی)مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں شدید برف باری جاری ہے، برف باری میں پھنسے سیاحوں کے افسوسناک مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔تفصیلات کے مطابق مری میں موسم کی شدید صورتحال کے پیش نظر نظامِ زندگی مفلوج ہوگیا ہے، سیاحوں کی بڑی تعداد برف باری میں پھنسی ہوئی… Continue 23reading مری: برف میں پھنسی گاڑیوں اور اموات کے دل دہلا دینے والے مناظر

Page 2 of 10
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10