ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب کے موسمیاتی مرکز کا شدید موسمی صورت حال کا انتباہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے قومی مرکزبرائے موسمیات نے آیندہ دنوں میں شدید موسم کا انتباہ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ مختلف علاقوں میں موسلادھاربارش کے ساتھ اولے پڑسکتے ہیں، دھول کے طوفان کے ساتھ کم نظری کی صورت حال پیدا ہوسکتی ہے،حدنگاہ محدود ہوسکتی ہے اور ساحل کے ساتھ اونچی لہریں بھی آسکتی ہیں۔موسمیاتی مرکز نے کہا کہ آئندہ چوبیس گھٹنے کے دوران بارش شروع ہونے کی پیشین گوئی ہے اور جمعہ اور ہفتہ کو تیزبارش ہونے کا امکان ہے۔ ابتدائی پیشین گوئی سے ظاہرہوتا ہے کہ آیندہ ہفتے کے اختتام تک مملکت کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔مرکزموسمیات نے عوام پرزوردیا کہ وہ موسم کی صورت حال کے بارے میں تازہ معلومات کے لیے محکمہ کی ویب سائٹ اورسوشل میڈیا اکانٹس کومسلسل ملاحظہ کرتے رہیں اور احتیاط برتیں۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…