محکمہ ریلوے نے محدود ٹرین آپریشن کا شیڈول جاری کردیا

27  اگست‬‮  2022

محکمہ ریلوے نے محدود ٹرین آپریشن کا شیڈول جاری کردیا

لاہور( این این آئی)بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک بھر میں ریلوے آپریشن بند ہونے کے بعد محکمہ ریلوے نے محدود ٹرین آپریشن کا شیڈول جاری کردیا ۔محکمہ ریلوے کے مطابق لاہور سے اسلام آباد ریل کار سبک خرام اور سبک رفتار سروس جاری رہے گی، اسی طرح لاہور سے اسلام آباد راول ایکسپریس اور… Continue 23reading محکمہ ریلوے نے محدود ٹرین آپریشن کا شیڈول جاری کردیا

مسافروں کے لئے خوشخبری، ریلوے نے بڑا اعلان کر دیا

6  جولائی  2022

مسافروں کے لئے خوشخبری، ریلوے نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی) محکمہ ریلوے نے عیدالاضحی کے موقع پر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ عید کے تینوں ایام میں ٹرینوں کے کرایوں میں 30 فیصد کمی کی گئی ہے اور اس کا اطلاق تمام ٹرینوں کی اکانومی، اسٹینڈرڈ اے سی، اے سی بزنس اور اے سی سلیپر سمیت تمام… Continue 23reading مسافروں کے لئے خوشخبری، ریلوے نے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد محکمہ ریلوے کا بھی کرائے بڑھانے کا فیصلہ

28  مئی‬‮  2022

پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد محکمہ ریلوے کا بھی کرائے بڑھانے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد محکمہ ریلوے نے بھی کرائے بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق مسافر اورمال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں 10 سے 20 فیصد تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ریلوے نے کرائے میں اضافے کے لیے سمری وفاقی حکومت کو… Continue 23reading پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد محکمہ ریلوے کا بھی کرائے بڑھانے کا فیصلہ

دو اہم ٹرینوں کو نجی شعبے کے حوالے کر دیا گیا، انتظام سنبھالتے ہی کرایوں میں بھاری اضافہ کر دیا

1  جولائی  2021

دو اہم ٹرینوں کو نجی شعبے کے حوالے کر دیا گیا، انتظام سنبھالتے ہی کرایوں میں بھاری اضافہ کر دیا

لاہور(این این آئی)محکمہ ریلوے نے سرسید اور مہران ایکسپریس کو نجی شعبے کے حوالے کردیا ہے، دونوں ٹرینوں کوپانچ جولائی سے نجی شعبے کی انتظامیہ چلائے گی۔رپورٹ کے مطابق نجی انتظامیہ نے بکنگ کا آغاز کرتے ہی دونوں مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں پچاس فیصد اضافہ کردیا ہے۔پاکستان ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی… Continue 23reading دو اہم ٹرینوں کو نجی شعبے کے حوالے کر دیا گیا، انتظام سنبھالتے ہی کرایوں میں بھاری اضافہ کر دیا

محکمہ ریلوے کو سٹیل مل نہیں بننے دیں گے

17  مارچ‬‮  2021

محکمہ ریلوے کو سٹیل مل نہیں بننے دیں گے

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ریلویز محمد اعظم خان سواتی ریلوے ہیڈ کوارٹر ز لاہور میں پراپرٹی اینڈ لینڈ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کہا کہ ریلوے زمینوں کے بہتر استعمال کے لیے انہیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پرائیوٹائز کیا جائے گا جس سے ریلوے کی آمدن میں خاطرخواہ اضافہ بھی… Continue 23reading محکمہ ریلوے کو سٹیل مل نہیں بننے دیں گے

پاکستان ریلویز میں پہلی بار ایک خاتون افسر کو ایسا عہدہ دیدیا گیا جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی، یونین کے تحفظات، بڑی دھمکی دے ڈالی

6  اگست‬‮  2020

پاکستان ریلویز میں پہلی بار ایک خاتون افسر کو ایسا عہدہ دیدیا گیا جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی، یونین کے تحفظات، بڑی دھمکی دے ڈالی

لاہور( این این آئی) محکمہ ریلوے نے اسسٹنٹ ٹرانسپورٹ آفیسر لاہور سیدہ مرضیا الزہرہ کو لاہور ریلوے اسٹیشن کے اسٹیشن منیجر کا اضافی چارج دیدیا جس کے بعد وہ پاکستان ریلویز کی پہلی خاتون اسٹیشن منیجربن گئی ہیں۔اے ٹی او لاہور سیدہ مرضیا الزہرہ کو لاہور ریلوے اسٹیشن کی اسٹیشن منیجر کی آسامی پر تعینات… Continue 23reading پاکستان ریلویز میں پہلی بار ایک خاتون افسر کو ایسا عہدہ دیدیا گیا جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی، یونین کے تحفظات، بڑی دھمکی دے ڈالی

بغیر شناحتی کارڈ ریلوے کی ٹکٹ جاری کرنے پر پابندی عائد، اگر آئی ڈی کارڈ ہی نہ تو کیسے ٹکٹ جاری کی جائیگی؟انتظامیہ نے بتا دیا

30  جنوری‬‮  2020

بغیر شناحتی کارڈ ریلوے کی ٹکٹ جاری کرنے پر پابندی عائد، اگر آئی ڈی کارڈ ہی نہ تو کیسے ٹکٹ جاری کی جائیگی؟انتظامیہ نے بتا دیا

کراچی( آن لائن )محکمہ ریلوے حکومت پاکستان نے بغیر شناحتی کارڈ ٹکٹ جاری کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے، شناحتی کارڈ نہ ہونے پر پاسپورٹ یاڈرائیونگ لائسنس پر ٹکٹ اور سیٹ بک کی جا سکیں گی۔ریلوے ذرائع کے مطابق سانحہ تیز گام کے بعد محکمہ ریلوے کی جانب سے اقدامات جاری ہیں، مستقبل میں… Continue 23reading بغیر شناحتی کارڈ ریلوے کی ٹکٹ جاری کرنے پر پابندی عائد، اگر آئی ڈی کارڈ ہی نہ تو کیسے ٹکٹ جاری کی جائیگی؟انتظامیہ نے بتا دیا

پاکستان ریلوے میں بھرتیاں ، دوسرے محکموں کیلئے مثال قائم کر دی

6  ستمبر‬‮  2019

پاکستان ریلوے میں بھرتیاں ، دوسرے محکموں کیلئے مثال قائم کر دی

لاہور( این این آئی)محکمہ ریلوے کی جانب سے قرعہ اندازی کے ذریعے بھرتیاں کرنے کے بعد دوسرے سرکاری محکمے بھی اس کی پیروی کرنے لگے ۔محکمہ ریلوے کو چند ہزار آسامیوں پر بھرتیوں کیلئے کئی لاکھ درخواستیں موصول ہوئیں تھیں جس کے بعد کابینہ نے قرعہ اندازی کے ذریعے بھرتی کرنے کی منظوری دی تھی… Continue 23reading پاکستان ریلوے میں بھرتیاں ، دوسرے محکموں کیلئے مثال قائم کر دی

جولائی کے مہینے میں محکمہ ریلوے کو مختلف وجوہات کی بناء پر 20کروڑ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا،مسافر بھی خوار

23  اگست‬‮  2019

جولائی کے مہینے میں محکمہ ریلوے کو مختلف وجوہات کی بناء پر 20کروڑ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا،مسافر بھی خوار

لاہور(این این آئی)جولائی کے مہینے میں محکمہ ریلوے کو مختلف وجوہات کی بناء پر 20کروڑ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جولائی میں ٹرینوں کی منسوخی، بھاری ریفنڈ اور سٹاف کے آپریشنل الاؤنسز کے باعث ریلوے کو 20کروڑروپے کا نقصان ہوا۔ ریلوے سسٹم کے مطابق 138اپ اینڈ ڈاؤن مسافر ٹرینیں ایک… Continue 23reading جولائی کے مہینے میں محکمہ ریلوے کو مختلف وجوہات کی بناء پر 20کروڑ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا،مسافر بھی خوار