پاکستان ریلویز میں پہلی بار ایک خاتون افسر کو ایسا عہدہ دیدیا گیا جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی، یونین کے تحفظات، بڑی دھمکی دے ڈالی

6  اگست‬‮  2020

لاہور( این این آئی) محکمہ ریلوے نے اسسٹنٹ ٹرانسپورٹ آفیسر لاہور سیدہ مرضیا الزہرہ کو لاہور ریلوے اسٹیشن کے اسٹیشن منیجر کا اضافی چارج دیدیا جس کے بعد وہ پاکستان ریلویز کی پہلی خاتون اسٹیشن منیجربن گئی ہیں۔اے ٹی او لاہور سیدہ مرضیا الزہرہ کو لاہور ریلوے اسٹیشن کی اسٹیشن منیجر کی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے اور اسٹیشن ماسٹر لاہور کینٹ یونس بھٹی سے اسٹیشن منیجر لاہور کا اضافی

چارج واپس لے لیا گیا۔ریلوے ذرائع نے بتایا کہ سیدہ مرضیا الزہرہ پاکستان ریلویز کی پہلی خاتون اسٹیشن منیجر بن گئی ہیں۔دوسری جانب ریلوے سمپارس یونین نے اسٹیشن منیجر کی آسامی پر سی ایس پی آفیسر کی تعیناتی کیخلاف احتجاج کی کال دی ہے۔یونین کے مرکزی چیئرمین محمد عرفان نے اس تعیناتی پر تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ نوٹیفکیشن منسوخ نہ ہوا تو وہ احتجاج کریں گے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…