لاہور( این این آئی) محکمہ ریلوے نے عیدالاضحی کے موقع پر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ عید کے تینوں ایام میں ٹرینوں کے کرایوں میں 30 فیصد کمی کی گئی ہے اور اس کا اطلاق تمام ٹرینوں کی اکانومی، اسٹینڈرڈ اے سی، اے سی بزنس اور اے سی سلیپر سمیت تمام سفر کے تمام درجوں پر ہوگا۔محکمہ ریلوے کی جانب سے کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے اور اس سہولت سے استفادہ اٹھانے والوں کے لئے بکنگ کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ عید کے تینوں ایام میں ٹرینوں اور کرنٹ ٹکٹ پر بھی 30 فیصد رعایت ہوگی۔
مسافروں کے لئے خوشخبری، ریلوے نے بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟



















































