منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں الیکشن ہونے چاہئیں لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی درخواست منظور

datetime 30  جنوری‬‮  2023

اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں الیکشن ہونے چاہئیں لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی درخواست منظور

لاہور( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان کے لیے درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس جواد حسن نے ریمارکس دیے ہیں کہ الیکشن 90 روز میں ہی ہونے چاہییں، 90 روز میں الیکشن کس نے کرانے ہیں، یہ ہم ڈھونڈ… Continue 23reading اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں الیکشن ہونے چاہئیں لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی درخواست منظور

قیام پاکستان کے بعد ہونیوالا اراضی تنازع عدالت نے 78 برس بعد فیصلہ سنادیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

قیام پاکستان کے بعد ہونیوالا اراضی تنازع عدالت نے 78 برس بعد فیصلہ سنادیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اراضی کے 78برس پرانے تنازعے کا فیصلہ سنا دیا، 2 رکنی بنچ نے 1952 کے سول کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے اپیل دائر کرنے والے مرحوم نجیب اسلم کے وارثان پر 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔ عدالت کا… Continue 23reading قیام پاکستان کے بعد ہونیوالا اراضی تنازع عدالت نے 78 برس بعد فیصلہ سنادیا

مظاہرہ کرنے والے ڈاکٹروں کا دور دراز تبادلہ کر دیں، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

مظاہرہ کرنے والے ڈاکٹروں کا دور دراز تبادلہ کر دیں، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کا کیا کام کہ مظاہرہ کریں، جو ڈاکٹر مظاہرہ کریں ان کا دور دراز تبادلہ کر دیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سرکاری ہسپتالوں میں سہولتیں نہ ہونے کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے ہسپتالوں میں ہونے والے اخراجات نوٹیفائی… Continue 23reading مظاہرہ کرنے والے ڈاکٹروں کا دور دراز تبادلہ کر دیں، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا مارکیٹس اور ریسٹورٹنس رات 10بجے بند کرنے کا حکم

datetime 14  دسمبر‬‮  2022

لاہور ہائیکورٹ کا مارکیٹس اور ریسٹورٹنس رات 10بجے بند کرنے کا حکم

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ میںکمی کے لئے شہر کی تمام مارکیٹس اور ریسٹورٹنس کو رات 10بجے بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے اتوار کو کھولنے کی اجازت بھی دے دی،ریسٹورنٹس ہفتے میں 4دن رات 10بجے جبکہ 3دن 11بجے بند ہوں گے۔گزشتہ روز عدالت عالیہ میں معزز جسٹس شاہد کریم نے… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا مارکیٹس اور ریسٹورٹنس رات 10بجے بند کرنے کا حکم

قرآن پاک کے ترجمے میں تحریف کرکے بغیر اجازت چھاپنے کاانکشاف، عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

قرآن پاک کے ترجمے میں تحریف کرکے بغیر اجازت چھاپنے کاانکشاف، عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

لاہو ر(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے قران پاک کے ترجمے میں تحریف اور قران بورڈ کی اجازت کے بغیر چھاپنے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت سے آئندہ سماعت تک تفصیلی عملدرآمد رپورٹس طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ عدالت اس سے متاثر نہیں ہوتی کہ آپ نے کتنی میٹنگز کیں،عدالت… Continue 23reading قرآن پاک کے ترجمے میں تحریف کرکے بغیر اجازت چھاپنے کاانکشاف، عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

عدالت کا 50 کروڑ سے کم نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کی رہائی کا حکم

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

عدالت کا 50 کروڑ سے کم نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کی رہائی کا حکم

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ روپے کی مالیت سے کم نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کی ضمانتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ سے کم مالیت کے نیب ریفرنس میں قید 5 ملزمان کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے نیب… Continue 23reading عدالت کا 50 کروڑ سے کم نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کی رہائی کا حکم

گرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم خلاف قانون قرار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

گرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم خلاف قانون قرار

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے گرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کا لاہور ہائی کورٹ کا حکم خلاف قانون قرار دے دیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے خلاف نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں جسٹس… Continue 23reading گرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم خلاف قانون قرار

آرمی چیف کی سنیارٹی کے مطابق تقرری کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف کی سنیارٹی کے مطابق تقرری کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے آرمی چیف کی سنیارٹی کے مطابق تقرری کے لیے درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ ہائیکورٹ میں سنیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ جسٹس فیصل زمان نے ریمارکس دیے کہ سنیارٹی والا معاملہ انتہائی… Continue 23reading آرمی چیف کی سنیارٹی کے مطابق تقرری کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

کوئی اس ملک کی شریانیں بند نہیں کر سکتا جب تک عدالتیں بیٹھی ہیں جمہوری حقوق کا تحفظ کرینگے‘لاہور ہائیکورٹ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022

کوئی اس ملک کی شریانیں بند نہیں کر سکتا جب تک عدالتیں بیٹھی ہیں جمہوری حقوق کا تحفظ کرینگے‘لاہور ہائیکورٹ

لاہور (ا ین این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ اور مظاہروں کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کر دیا جبکہ ریمارکس دیئے کہ کوئی اس ملک کی شریانیں بند نہیں کر سکتا،جب تک عدالتیں بیٹھی ہیں، جمہوری حقوق کا تحفظ کریں… Continue 23reading کوئی اس ملک کی شریانیں بند نہیں کر سکتا جب تک عدالتیں بیٹھی ہیں جمہوری حقوق کا تحفظ کرینگے‘لاہور ہائیکورٹ

Page 3 of 51
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 51