لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پلازمہ فروخت کرنے والوںکیخلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ پلازمہ خریدنے والوں سے آگاہی لے کر ایسے لوگوں کو پکڑا جائے ۔لاہور ہائیکورٹ میں کورونا مریضوں کا پلازمہ فروخت کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت سیکرٹری صحت نے مریضوں کی جانب ...