حمزہ شہبا ز کو گرفتار نہ کرنے کا حکم ، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا
لاہور(اے این این ) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو پیر تک گرفتار کرنے سے روک دیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق حمزہ شہباز کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی گئی تھی جس پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عبوری حکم دیتے ہوئے حمزہ شہباز کی پیر 8 اپریل… Continue 23reading حمزہ شہبا ز کو گرفتار نہ کرنے کا حکم ، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا