بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کو عمران حکومت میں شامل رکھنے کیلئے بلیک میل کیا جاتا تھا، فیصل سبزواری کا اہم انکشاف

datetime 6  اپریل‬‮  2023

ایم کیو ایم کو عمران حکومت میں شامل رکھنے کیلئے بلیک میل کیا جاتا تھا، فیصل سبزواری کا اہم انکشاف

لاہور(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے رہنماء اور وفاقی وزیر بحری امور فیصل سبزواری نے عمران خان حکومت میں شامل ہونے سے متعلق اہم انکشاف کیاہے۔ایک انٹرویو میں فیصل سبزواری نے کہاکہ عمران خان کے دور میں ایم کیو ایم کو حکومت میں شامل رکھنے کیلئے بلیک میل کیا جاتا تھا ایم… Continue 23reading ایم کیو ایم کو عمران حکومت میں شامل رکھنے کیلئے بلیک میل کیا جاتا تھا، فیصل سبزواری کا اہم انکشاف

سپریم کورٹ نے ان کے الزامات کو ان کے منہ پر دے مارا، فیصل سبزواری

datetime 8  اپریل‬‮  2022

سپریم کورٹ نے ان کے الزامات کو ان کے منہ پر دے مارا، فیصل سبزواری

کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں تو انہوں نے غدار قرار دیا تھا، سپریم کورٹ نے ان کے الزامات کو ان کے منہ پر دے مارا ہے۔ایک انٹرویومیں فیصل سبزواری نے کہا کہ آئین شکنی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ان کے الزامات کو ان کے منہ پر دے مارا، فیصل سبزواری

تحریک انصاف کیساتھ جانے پر ہمیں مجبور کیا گیا، فیصل سبزواری کھل کر بول پڑے

datetime 7  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف کیساتھ جانے پر ہمیں مجبور کیا گیا، فیصل سبزواری کھل کر بول پڑے

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)پاکستان کے سینئررہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ جانے پر ہمیں مجبور کیا گیا، ان میں اتنی سکت نہیں تھی کہ ایک بھی سیٹ جیت سکیں۔ کراچی میں پارٹی ذمہ داران و کارکنان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا… Continue 23reading تحریک انصاف کیساتھ جانے پر ہمیں مجبور کیا گیا، فیصل سبزواری کھل کر بول پڑے

اپوزیشن کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا یا نہیں ؟ فیصل سبزواری نے ایسا اعلان کر دیا کہ سیاست میں کھلبلی مچا دی

datetime 30  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا یا نہیں ؟ فیصل سبزواری نے ایسا اعلان کر دیا کہ سیاست میں کھلبلی مچا دی

اسلام آباد ، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما فیصل سبزواری نے اپوزیشن کے ساتھ معاہدہ طے پانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس کے نکات ہیں جن پر سیر حاصل بحث ہونی ہے ، اس معاہدے کے تمام نکات عوامی ہیں ، جس کی توثیق رابطہ کمیٹی سے… Continue 23reading اپوزیشن کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا یا نہیں ؟ فیصل سبزواری نے ایسا اعلان کر دیا کہ سیاست میں کھلبلی مچا دی

مشہور ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی اور ان کے والدین کو شادی کیلئے کیسے منوایا، فیصل سبزواری کا دلچسپ انکشاف

datetime 22  دسمبر‬‮  2020

مشہور ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی اور ان کے والدین کو شادی کیلئے کیسے منوایا، فیصل سبزواری کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فیصل سبزواری اور اینکر مدیحہ نقوی نے اپنی شادی کی کہانی سنادی، سیاست دان فیصل سبزواری نے کہاکہ میں ایک پروگرام میں گیا وہاں دو اینکر تھے جو سامنے والے کو بولنے نہیں دیتے لیکن ان کی مہربانی انہوں نے مجھے بڑا احترام دیا، اللہ کا شکر ہے میں نے انہیں بولنے… Continue 23reading مشہور ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی اور ان کے والدین کو شادی کیلئے کیسے منوایا، فیصل سبزواری کا دلچسپ انکشاف

کبھی ہاں کبھی ناں!ایم کیو ایم کا حکومت میں نہ جانے کا فیصلہ، ایم کیو ایم اب کیا کرنے جا رہی ہے؟ دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

datetime 28  جولائی  2018

کبھی ہاں کبھی ناں!ایم کیو ایم کا حکومت میں نہ جانے کا فیصلہ، ایم کیو ایم اب کیا کرنے جا رہی ہے؟ دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ ہم نے احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن نتائج پر ہمارے تحفظات ہیں، ہم حکومت میں نہیں جا رہے ، الیکشن کمیشن دھاندلی روکنے میں ناکام رہا، فیصل سبزواری نے کہا کہ الیکشن میں مبینہ دھاندلی… Continue 23reading کبھی ہاں کبھی ناں!ایم کیو ایم کا حکومت میں نہ جانے کا فیصلہ، ایم کیو ایم اب کیا کرنے جا رہی ہے؟ دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

کپتان نےچند دن قبل زرداری سے ہی سیکھا دائو انہی پرلگا دیا، سینٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئےکپتان کی جوڑ توڑ ، بڑی سیاسی جماعت نے حمایت کا اعلان کر دیا، نواز شریف کو ایک اور بڑا شاک

datetime 15  مارچ‬‮  2018

کپتان نےچند دن قبل زرداری سے ہی سیکھا دائو انہی پرلگا دیا، سینٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئےکپتان کی جوڑ توڑ ، بڑی سیاسی جماعت نے حمایت کا اعلان کر دیا، نواز شریف کو ایک اور بڑا شاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کا سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کے انتخاب میں تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف پاکستا ن کا وفد ایم کیو ایم پاکستان (بہادر آباد گروپ)کی قیادت سے ملاقات کیلئے آج بہادر آباد پہنچا جہاں تحریک انصاف کے… Continue 23reading کپتان نےچند دن قبل زرداری سے ہی سیکھا دائو انہی پرلگا دیا، سینٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئےکپتان کی جوڑ توڑ ، بڑی سیاسی جماعت نے حمایت کا اعلان کر دیا، نواز شریف کو ایک اور بڑا شاک

عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ میں خواتین کی شرکت پر فتوے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی تاریخ میں ایک جنازہ ایسا بھی تھا کہ جس کی امامت بھی خاتون نے کرائی اور مقتدی بھی خواتین تھیں، حیران کن تاریخی واقعہ

datetime 14  فروری‬‮  2018

عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ میں خواتین کی شرکت پر فتوے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی تاریخ میں ایک جنازہ ایسا بھی تھا کہ جس کی امامت بھی خاتون نے کرائی اور مقتدی بھی خواتین تھیں، حیران کن تاریخی واقعہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عاصمہ جہانگیر کے نماز جنازہ میں مردوں کے ساتھ خواتین کی شرکت پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہے اور پاکستان کے نامور علمائے کرام اسطرح کی نماز جنازہ کو غیر شرعی قرار دے رہے ہیں۔ مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا… Continue 23reading عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ میں خواتین کی شرکت پر فتوے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی تاریخ میں ایک جنازہ ایسا بھی تھا کہ جس کی امامت بھی خاتون نے کرائی اور مقتدی بھی خواتین تھیں، حیران کن تاریخی واقعہ

ایم کیوایم کے مرکزی رہنماءکی چھ ماہ بعد وطن واپسی پراہم اعلان ،”بھائی “سے راہیں جدا

datetime 10  ستمبر‬‮  2016

ایم کیوایم کے مرکزی رہنماءکی چھ ماہ بعد وطن واپسی پراہم اعلان ،”بھائی “سے راہیں جدا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نےکہاہےکہ کڑے وقت میں کارکنان کا ساتھ دینےآیاہوں،ایم کیوایم پاکستان کامستقبل روشن ہے۔ایم کیوایم پاکستان کے اہم رہنما فیصل سبزواری چھ ماہ بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ قائد اعظم انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں ایم کیوایم کے رہنماؤں نے فیصل سبزواری کااستقبال کیا۔ فیصل سبزواری نے میڈیا سےبات… Continue 23reading ایم کیوایم کے مرکزی رہنماءکی چھ ماہ بعد وطن واپسی پراہم اعلان ،”بھائی “سے راہیں جدا

Page 1 of 2
1 2