منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نواز شریف اعلیٰ فوجی جرنیلوں کیساتھ میٹنگ چھوڑ کر کہاں چلے گئے تھے جس پر وہ بھی پیچھے پیچھے وہاں پہنچ گئے؟ کراچی میں رینجرز کو پولیس کے اختیارات کیسے دئیے گئے ؟مہر عباسی نے حیران کن انکشاف کر دیا

datetime 10  جنوری‬‮  2019

نواز شریف اعلیٰ فوجی جرنیلوں کیساتھ میٹنگ چھوڑ کر کہاں چلے گئے تھے جس پر وہ بھی پیچھے پیچھے وہاں پہنچ گئے؟ کراچی میں رینجرز کو پولیس کے اختیارات کیسے دئیے گئے ؟مہر عباسی نے حیران کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف خاتون صحافی و اینکر پرسن مہر عباسی نے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ 2013میں جب نواز شریف نے اقتدار سنبھالا تو وہ بھی کراچی اور ملک کے دیگر علاقوں میں امن چاہتے تھے تاہم وہ سیاسی مصلحتوں کی وجہ سے اپنی حکومت کے ابتدائی دنوں میں ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی… Continue 23reading نواز شریف اعلیٰ فوجی جرنیلوں کیساتھ میٹنگ چھوڑ کر کہاں چلے گئے تھے جس پر وہ بھی پیچھے پیچھے وہاں پہنچ گئے؟ کراچی میں رینجرز کو پولیس کے اختیارات کیسے دئیے گئے ؟مہر عباسی نے حیران کن انکشاف کر دیا

فوجی عدالتیں بحال،صدر نے منظوری دیدی

datetime 1  اپریل‬‮  2017

فوجی عدالتیں بحال،صدر نے منظوری دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے فوجی عدالتوں کی توسیع اور انکوائری بل پر دستخط کردیئے، ملک بھر میں فوجی عدالتیں بحال ۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے فوجی عدالتوں میں دو سال کی توسیع کے بل پر دستخط کردئیے،جس کے بعد 28ویں آئینی ترمیم کو ایکٹ آف پارلیمنٹ کا… Continue 23reading فوجی عدالتیں بحال،صدر نے منظوری دیدی

ملک بھر میں فوجی عدالتیں بحال

datetime 31  مارچ‬‮  2017

ملک بھر میں فوجی عدالتیں بحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے فوجی عدالتوں میں توسیع کے بل پر دستخط کردیئے، جس کے بعد ملک بھر میں فوجی عدالتیں بحال ہوگئی ہیں۔صدر مملکت ممنون حسین نے فوجی عدالتوں میں دو سال کی توسیع کے بل پر دستخط کردئیے،جس کے بعد 28ویں آئینی ترمیم کو ایکٹ آف پارلیمنٹ کا… Continue 23reading ملک بھر میں فوجی عدالتیں بحال

فوجی عدالتوں کی توسیع ،کس پارٹی نے حمایت کس نے مخالفت کی؟تفصیلات جاری،عمران خان ،مولانافضل الرحمان غیرحاضر،اچکزئی کی مخالفت 

datetime 21  مارچ‬‮  2017

فوجی عدالتوں کی توسیع ،کس پارٹی نے حمایت کس نے مخالفت کی؟تفصیلات جاری،عمران خان ،مولانافضل الرحمان غیرحاضر،اچکزئی کی مخالفت 

اسلام آباد(آئی این پی)فوجی عدالتوں کی مدت میں 2 سال کی توسیع کی 28 ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری کے موقع پر 2 اہم سیاسی رہنما عمران خان اور مولانا فضل الرحمن اجلاس میں شریک نہیں ہوئے‘ تحریک انصاف نے بل کی حمایت میں ووٹ ڈیا جبکہ جے یو آئی کے ارکان نے حکومت… Continue 23reading فوجی عدالتوں کی توسیع ،کس پارٹی نے حمایت کس نے مخالفت کی؟تفصیلات جاری،عمران خان ،مولانافضل الرحمان غیرحاضر،اچکزئی کی مخالفت 

فوجی عدالتیں ،پیپلزپارٹی نے فیصلہ سنادیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017

فوجی عدالتیں ،پیپلزپارٹی نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں کی بحالی کے لئے حکومت کے تیار کردہ قانونی مسودے کی تجاویز سے اتفاق نہیں کیا ہے۔ پارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا کہ میڈیا کی یہ رپورٹ کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومتی مسودے سے اتفاق کر لیا ہے درست نہیں اور پارٹی ان کی… Continue 23reading فوجی عدالتیں ،پیپلزپارٹی نے فیصلہ سنادیا

فوجی عدالتیں ،تحریک انصاف نے حکومت کے موقف کی حمایت کردی

datetime 10  مارچ‬‮  2017

فوجی عدالتیں ،تحریک انصاف نے حکومت کے موقف کی حمایت کردی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے فوجی عدالتوں کی دوسال توسیع کے فیصلے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے جس کے بعد بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت فوجی عدالتوں کے معاملے پر پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔… Continue 23reading فوجی عدالتیں ،تحریک انصاف نے حکومت کے موقف کی حمایت کردی

فوجی عدالتیں ،پیپلزپارٹی نے ڈاکٹرعاصم کوجھنڈی کرادی

datetime 2  مارچ‬‮  2017

فوجی عدالتیں ،پیپلزپارٹی نے ڈاکٹرعاصم کوجھنڈی کرادی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما افضل ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم پیپلزپارٹی کا مسئلہ نہیں،آل پارٹیز کانفرنس میں فوجی عدالتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا،حکومت فوجی عدالتوں پر سنجیدہ ہوتی تو مدت ختم ہونے سے3ماہ قبل پارلیمانی پارٹی اجلاس طلب کرتی۔جمعرات کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو… Continue 23reading فوجی عدالتیں ،پیپلزپارٹی نے ڈاکٹرعاصم کوجھنڈی کرادی

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع ،تین مخالف اہم جماعتیں کھل کرسامنے آگئیں

datetime 22  فروری‬‮  2017

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع ،تین مخالف اہم جماعتیں کھل کرسامنے آگئیں

اسلام آباد(آئی این پی )فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع سے متعلق آئینی ترمیم کے مسودے کا جائزہ لینے کیلئے قائم کی گئی ذیلی کمیٹی کا پہلا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا، پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف اورایم کیو ایم کے حکومتی مسودے پر تحفظات برقرار ،جمعیت علمائے اسلام (ف) نے نئے آئینی مسودے کی… Continue 23reading فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع ،تین مخالف اہم جماعتیں کھل کرسامنے آگئیں

فوجی عدالتیں،فیصلے کی گھڑی آگئی،اہم سیاسی جماعت کا حیرت انگیزردعمل

datetime 21  فروری‬‮  2017

فوجی عدالتیں،فیصلے کی گھڑی آگئی،اہم سیاسی جماعت کا حیرت انگیزردعمل

اسلام آباد(آئی این پی)فوجی عدالتوں میں ممکنہ توسیع کے بارے دونوں ایوانوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا وسیع مشاورتی اجلاس (کل) بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا ‘ اس اجلاس میں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کی صورت میں قومی اسمبلی کا اجلاس 27 فروری کو طلب کر لیا جائے گا۔ تاحال  حکومتی اتحادیوں کو… Continue 23reading فوجی عدالتیں،فیصلے کی گھڑی آگئی،اہم سیاسی جماعت کا حیرت انگیزردعمل

Page 1 of 4
1 2 3 4