پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں فوجی عدالتیں بحال

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے فوجی عدالتوں میں توسیع کے بل پر دستخط کردیئے، جس کے بعد ملک بھر میں فوجی عدالتیں بحال ہوگئی ہیں۔صدر مملکت ممنون حسین نے فوجی عدالتوں میں دو سال کی توسیع کے بل پر دستخط کردئیے،جس کے بعد 28ویں آئینی ترمیم کو ایکٹ آف پارلیمنٹ کا درجہ مل گیا ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پاس کئے جانے والے

بل پر دستخط کیے،فوجی عدالتوں کو 7جنوری 2017ء سے دو برس کیلئے توسیع مل گئی ہے۔صدر ممنون حسین نے انکوائری بل 2017ء پر بھی دستخط کئے،جس کے بعد کسی بھی معاملے کی تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جاسکے گا،اس حوالے سے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو درخواست دی جائے گی ۔قانون کے تحت کمیشن کو دیوانی اور فوجداری مقدمات کی سماعت کے اختیارات حاصل ہوںگےجبکہ حکومت انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو عام کرنے کی پابند ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…