یہ قانون ختم ہو جائے توعمران خان پاکستان کے اگلے وزیر اعظم بن سکتے ہیں،ناقابل یقین دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ نگار عارف نظامی نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان دہشتگردی کیسز سے ضمانت ملنے پر اگلے وزیراعظم ہو سکتے ہیں اور وہ اس وقت اس پوزیشن میں بھی ہیں کہ وہ وزیراعظم بن سکیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ… Continue 23reading یہ قانون ختم ہو جائے توعمران خان پاکستان کے اگلے وزیر اعظم بن سکتے ہیں،ناقابل یقین دعویٰ