بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف 2 دھڑوں میں تقسیم،عمران خان کے مخالفین نے پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں جلسہ کا اعلان کردیا،عائشہ گلالئی بھی شامل

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

تحریک انصاف 2 دھڑوں میں تقسیم،عمران خان کے مخالفین نے پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں جلسہ کا اعلان کردیا،عائشہ گلالئی بھی شامل

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے کہا کہ پی ٹی آئی میں دو دھڑے ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ایک دھڑے والے مجھ سے رابطے میں ہیں ، ہم بہت جلد پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ کریں گے جس میں پی ٹی آئی کے ورکرز بلائے… Continue 23reading تحریک انصاف 2 دھڑوں میں تقسیم،عمران خان کے مخالفین نے پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں جلسہ کا اعلان کردیا،عائشہ گلالئی بھی شامل

عمران خان پر الزامات ٗپی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر عائشہ گلالئی سے جواب طلب

datetime 9  ستمبر‬‮  2017

عمران خان پر الزامات ٗپی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر عائشہ گلالئی سے جواب طلب

لاہور ،اسلام آباد(این این آئی)لاہور کی سیشن عدالت نے عمران خان پر الزامات کے خلاف تحریک انصاف کے رہنما کی درخواست پر عائشہ گلالئی سے جواب طلب کرلیا۔تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی نے عمران خان پر الزام عائد کیا تھا کہ ان کے ہوتے ہوئے تحریک انصاف میں خواتین کی عزت محفوظ نہیں… Continue 23reading عمران خان پر الزامات ٗپی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر عائشہ گلالئی سے جواب طلب

عائشہ گلالئی کا عمران خان کو ایک اور سرپرائز، شوکت خانم ہسپتال کا نیا نام تجویز کر دیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

عائشہ گلالئی کا عمران خان کو ایک اور سرپرائز، شوکت خانم ہسپتال کا نیا نام تجویز کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے شوکت خانم کینسر ہسپتال کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے، تفصیلات کے مطابق جب سے عائشہ گلالئی تحریک انصاف کو چھوڑ کر گئی ہیں تب سے ان کی طرف سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر مختلف بیانات کی… Continue 23reading عائشہ گلالئی کا عمران خان کو ایک اور سرپرائز، شوکت خانم ہسپتال کا نیا نام تجویز کر دیا

عمران خان کی مشکلات میں اضافہ، عائشہ گلالئی نے انتہائی قدم اٹھا لیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

عمران خان کی مشکلات میں اضافہ، عائشہ گلالئی نے انتہائی قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے قانون کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی نے اپنی لڑائی کو انجام تک پہنچانے کے لئے سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ذوالفقار بھٹہ کی مدد حاصل کر لی۔ عائشہ گلالئی نے اپنے وکیل سے… Continue 23reading عمران خان کی مشکلات میں اضافہ، عائشہ گلالئی نے انتہائی قدم اٹھا لیا

’’میں پی ٹی آئی کو کسی صورت نہیں چھوڑوں گی‘‘ عائشہ گلالئی کا سب سے بڑا یو ٹرن ، کیا اعلان کر دیا؟

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

’’میں پی ٹی آئی کو کسی صورت نہیں چھوڑوں گی‘‘ عائشہ گلالئی کا سب سے بڑا یو ٹرن ، کیا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی کی جھوٹ اور مکاری کی سیاست اب نہیں چلے گی،عوام این اے 120 میں ایک بدکردار شخص کے جلسے میں نہ جائیں ،جب خیبر پختونخواہ میں ڈینگی سے مریض تڑپ رہے تھے، عمران شمال علاقوں کی… Continue 23reading ’’میں پی ٹی آئی کو کسی صورت نہیں چھوڑوں گی‘‘ عائشہ گلالئی کا سب سے بڑا یو ٹرن ، کیا اعلان کر دیا؟

تحریک انصاف چھوڑی ہے نہ چھوڑوں گی،عمران نیازی کی منافقت کی سیاست اب نہیں چلے گی، عائشہ گلالئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

تحریک انصاف چھوڑی ہے نہ چھوڑوں گی،عمران نیازی کی منافقت کی سیاست اب نہیں چلے گی، عائشہ گلالئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ میں نے تحریک انصاف چھوڑی ہے نہ چھوڑوں گی یہ میری پارٹی ہے ،پارٹی کو بنانے میں ہماری محنت خون اور پسینہ شامل ہے کسی عمران نیازی کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ کسی کارکن کو نکال دے ،الیکشن کمیشن… Continue 23reading تحریک انصاف چھوڑی ہے نہ چھوڑوں گی،عمران نیازی کی منافقت کی سیاست اب نہیں چلے گی، عائشہ گلالئی

مقدمے کا اندراج،عائشہ گلالئی بُری طرح پھنس گئیں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

مقدمے کا اندراج،عائشہ گلالئی بُری طرح پھنس گئیں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور (آن لائن) ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے پی ٹی آئی کی منحرف ایم این اے عائشہ گلا لئی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر تھانہ ماڈل ٹاؤن کی جانب سے رپورٹ جمع نہ کرانے پر برہمی کا اظہار کیا اور پولیس کو آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی… Continue 23reading مقدمے کا اندراج،عائشہ گلالئی بُری طرح پھنس گئیں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

عائشہ گلالئی کے الزامات،فیصلے کی گھڑی آگئی، کپتان بڑی مشکل میں

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

عائشہ گلالئی کے الزامات،فیصلے کی گھڑی آگئی، کپتان بڑی مشکل میں

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف پارٹی فنڈنگ کیس میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت جمعرات کو ہوگی۔ عائشہ گلالئی کے خلاف پی ٹی آئی کے ریفرنس اور بلال یاسین کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کیس کی سماعت بھی 7 ستمبر کو ہوگی۔الیکشن… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے الزامات،فیصلے کی گھڑی آگئی، کپتان بڑی مشکل میں

عائشہ گلالئی کے صبر کا پیمانہ لبریز،عوام کو ہی کھری کھری سناڈالیں‎

datetime 1  ستمبر‬‮  2017

عائشہ گلالئی کے صبر کا پیمانہ لبریز،عوام کو ہی کھری کھری سناڈالیں‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے اپنے ایک وڈیو پیغام میں تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتوں کا تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے ویڈیو پیغام میں کراچی کی صورتحال پر عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے صبر کا پیمانہ لبریز،عوام کو ہی کھری کھری سناڈالیں‎

Page 15 of 29
1 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 29