پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

مقدمے کا اندراج،عائشہ گلالئی بُری طرح پھنس گئیں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے پی ٹی آئی کی منحرف ایم این اے عائشہ گلا لئی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر تھانہ ماڈل ٹاؤن کی جانب سے رپورٹ جمع نہ کرانے پر برہمی کا اظہار کیا اور پولیس کو آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔سلیم ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عائشہ گلا لئی نے پاکستان کی خواتین کے تقدس کو پامال کیا۔

درخواست گزار نے مزید موقف اختیار کیا کہ عائشہ گلا لئی کے بیانات سے خواتین کے جذبات مجروح ہو ئے ۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ عائشہ گلا لئی کے خلاف مقدمہ درج کرکے انکوائری کا حکم دیا جائے۔ عدالت نے تھانہ ماڈل ٹاؤن سے 9ستمبر تک رپورٹ داخل کرانے کی مہلت دے دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…