منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

نور مقدم قتل کیس: قاتل نے سزا پر 23 اعتراضات اٹھا دیے

datetime 18  اپریل‬‮  2023

نور مقدم قتل کیس: قاتل نے سزا پر 23 اعتراضات اٹھا دیے

اسلام آباد(این این آئی)نورمقدم کے قاتل نے اپنی سزا سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے اس پر 23 اعتراضات اٹھا دئیے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ظاہر جعفر نے نور مقدم قتل کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھنے کو چیلنج کر رکھا ہے۔انہوں نے بیرسٹر سلمان صفدر… Continue 23reading نور مقدم قتل کیس: قاتل نے سزا پر 23 اعتراضات اٹھا دیے

ظاہر جعفر کو 10 سال قید کی بھی سزا، نور مقدم کیس کا تحریری فیصلہ جاری

datetime 25  فروری‬‮  2022

ظاہر جعفر کو 10 سال قید کی بھی سزا، نور مقدم کیس کا تحریری فیصلہ جاری

اسلا م آباد (این این آئی)ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے مختصر تحریری حکم نامہ جاری کیا جس میں مجرم ظاہرجعفر کو سزائے موت اور دیگر دفعات کے تحت بھی سزائیں سنائی گئی ہیں۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ مجرم ظاہر جعفر کو دفعہ 364 پر 10 سال سزا قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ… Continue 23reading ظاہر جعفر کو 10 سال قید کی بھی سزا، نور مقدم کیس کا تحریری فیصلہ جاری

ظاہر جعفر کی پینٹ کو نہ خون لگا ہوا تھا اور نہ ہی چاقو پر ظاہر جعفر کے فنگر پرنٹس تھے، کیس میں ڈرامائی صورتحال

datetime 24  جنوری‬‮  2022

ظاہر جعفر کی پینٹ کو نہ خون لگا ہوا تھا اور نہ ہی چاقو پر ظاہر جعفر کے فنگر پرنٹس تھے، کیس میں ڈرامائی صورتحال

اسلام آباد (این این آئی)نورمقدم کے قتل کیس کی تفتیش میں کمزوریاں سامنے آگئیں جس کے مطابق نہ عینی شاہد اور نہ گواہ،ہمسائیوں اور ان کے کسی چوکیدار کا بیان تک نہ لیا گیا۔نور مقدم کیس کی تفتیش سے متعلق یہ بات سامنے آئی کہ ہمسائیوں اور ان کے کسی چوکیدار کا بیان تک نہ… Continue 23reading ظاہر جعفر کی پینٹ کو نہ خون لگا ہوا تھا اور نہ ہی چاقو پر ظاہر جعفر کے فنگر پرنٹس تھے، کیس میں ڈرامائی صورتحال

پاگل پن کے دورے،کرسی و اسٹریچرمیں پیشی کا ڈرامہ فیل، ڈاکٹروں نے ظاہر جعفرکا راز فاش کر دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2022

پاگل پن کے دورے،کرسی و اسٹریچرمیں پیشی کا ڈرامہ فیل، ڈاکٹروں نے ظاہر جعفرکا راز فاش کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)جیل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے نور مقدم کے قتل کے ملزم ظاہر جعفر کو مکمل فٹ قرار دیدیا۔ڈاکٹرز کی رپورٹ سیشن کورٹ کو موصول ہوگئی، ظاہر جعفر کو گزشتہ روز کرسی پر بٹھا کر لایا گیا تھا جبکہ جمعرات کو اسے اسٹریچر پر لٹاکر عدالت لایا گیا۔نور مقدم قتل کیس کے… Continue 23reading پاگل پن کے دورے،کرسی و اسٹریچرمیں پیشی کا ڈرامہ فیل، ڈاکٹروں نے ظاہر جعفرکا راز فاش کر دیا

نورمقدم قتل کیس ،ملزم ظاہرجعفر کوپولیس انسپکٹر کی وردی پر ہاتھ ڈالنا مہنگا پڑ گیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021

نورمقدم قتل کیس ،ملزم ظاہرجعفر کوپولیس انسپکٹر کی وردی پر ہاتھ ڈالنا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد(این این آئی)نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہرجعفر کوپولیس سے ہاتھا پائی کے مقدمے میں بھی جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا۔تھانہ مارگلہ پولیس نے ملزم ظاہر جعفر کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا،جج انجم مقصود نے ملزم کو اِس مقدمے میں بھی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ملزم نے گزشتہ… Continue 23reading نورمقدم قتل کیس ،ملزم ظاہرجعفر کوپولیس انسپکٹر کی وردی پر ہاتھ ڈالنا مہنگا پڑ گیا

نور مقدم قتل کیس ، امریکی سفارتخانے کا ملزم ظاہر جعفرکیلئے کپڑوں، شیمپو، پرفیومزاور کتابوں کا تحفہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

نور مقدم قتل کیس ، امریکی سفارتخانے کا ملزم ظاہر جعفرکیلئے کپڑوں، شیمپو، پرفیومزاور کتابوں کا تحفہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)پاکستان میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے نورمقدم قتل کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کیلئے جیل میں تحائف سے بھرا ایک پارسل بھجوایا گیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سفارت خانے کی جانب سے ظاہر جعفر کیلئے کپڑوں، کتابوں ، پرفیومز اور شیمپو سے بھرا ایک… Continue 23reading نور مقدم قتل کیس ، امریکی سفارتخانے کا ملزم ظاہر جعفرکیلئے کپڑوں، شیمپو، پرفیومزاور کتابوں کا تحفہ

امریکہ کی درخواست پر ظاہر جعفر کو قونصلر رسائی دے دی گئی

datetime 31  اگست‬‮  2021

امریکہ کی درخواست پر ظاہر جعفر کو قونصلر رسائی دے دی گئی

اسلام آباد(این این آئی ، آن لائن)امریکی سفارت خانے کے حکام نے نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر سے اڈیالہ جیل میں ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نور مقدم قتل کیس کے مرکزیملزم ظاہر ذاکر جعفر کو امریکی شہری ہونے کے باعث قونصلر رسائی مل گئی ہے۔ وزارتِ داخلہ… Continue 23reading امریکہ کی درخواست پر ظاہر جعفر کو قونصلر رسائی دے دی گئی

نورمقدم کے لواحقین کیساتھ ہیں، بیٹے کے جرم کے کیس کی پیروی نہیں کریں گے، ظاہر جعفر کے والدین کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 25  جولائی  2021

نورمقدم کے لواحقین کیساتھ ہیں، بیٹے کے جرم کے کیس کی پیروی نہیں کریں گے، ظاہر جعفر کے والدین کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں قتل ہونے والی پاکستانی سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے کیس کے ملزم ظاہرجعفر کے والدین نے کہا ہے کہ بیٹے کیساتھ ہیں اور نہ ہی اس جرم میں کیس کی پیروی کریں گے۔ملزم ظاہر جعفر کے والدین کے وکیل رضوان عباسی ایڈووکیٹ نے عدالت میں میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading نورمقدم کے لواحقین کیساتھ ہیں، بیٹے کے جرم کے کیس کی پیروی نہیں کریں گے، ظاہر جعفر کے والدین کا اہم بیان سامنے آگیا