ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغان طالبان کا جیل پر حملہ تمام قیدی رہا کرالئے

datetime 7  جولائی  2021

افغان طالبان کا جیل پر حملہ تمام قیدی رہا کرالئے

کابل،واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)افغان طالبان نے افغان صوبے باد غیس کے ضلع قادس پر حملہ کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان نے باد غیس جیل سے تمام قیدی رہا کر لیے۔طالبان کی جانب سے جیل پر حملہ کیے جانے کے بعد لائوڈ اسپیکر سے اعلان کیا گیا کہ جیل کا دروازہ کھلا… Continue 23reading افغان طالبان کا جیل پر حملہ تمام قیدی رہا کرالئے

طالبان کا افغانستان کے کل 372 اضلاع میں سے 110 پر قبضہ کابل میں خوف کے بادل منڈلانے لگے

datetime 4  جولائی  2021

طالبان کا افغانستان کے کل 372 اضلاع میں سے 110 پر قبضہ کابل میں خوف کے بادل منڈلانے لگے

واشنگٹن (این این آئی )امریکی اور اتحادی افواج کا افغانستان سے انخلا تیزی سے جاری ہے، افغانستان میں طالبان کی کارروائیوں میں تیزی کے بعد دارالحکومت کابل پر بھی خوف کے بادل منڈلا رہے ہیں کیونکہ طالبان کابل سے کم و بیش 4 گھنٹے کے فاصلے پر لغمان کے علاقے میں موجود ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading طالبان کا افغانستان کے کل 372 اضلاع میں سے 110 پر قبضہ کابل میں خوف کے بادل منڈلانے لگے

طالبان نے امریکی فورسز کی گاڑیوں ،اسلحہ اور گولہ بارود کو قبضہ میں لے لیا

datetime 3  جولائی  2021

طالبان نے امریکی فورسز کی گاڑیوں ،اسلحہ اور گولہ بارود کو قبضہ میں لے لیا

کابل ( آ ن لائن )افغانستان میں طالبان نے امریکی فورسز کے چھوڑے گئے ساز و سامان اور گولہ بارود پر قبضہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق طالبان نے امریکی افواج کی واپسی کے بعد چھوڑی گئی فورسز کی گاڑیوں اور بکتر بند گاڑیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے… Continue 23reading طالبان نے امریکی فورسز کی گاڑیوں ،اسلحہ اور گولہ بارود کو قبضہ میں لے لیا

ستمبر تک امریکی فوجی افغانستان سے نہ نکلے تو بھرپور کارروائی کا حق رکھتے ہیں، طالبان نے امریکہ کو صاف الفاظ میں دھمکی دیدی

datetime 26  جون‬‮  2021

ستمبر تک امریکی فوجی افغانستان سے نہ نکلے تو بھرپور کارروائی کا حق رکھتے ہیں، طالبان نے امریکہ کو صاف الفاظ میں دھمکی دیدی

کابل /واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکام کی جانب سے سفارتکاروں کی سیکیورٹی پر مامور 650 امریکی فوجیوں کے افغانستان میں رہنے کا امکان ظاہر کرنے پر طالبان ترجمان نے ردعمل دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ انخلا کی تاریخ کے بعد بھی اگر امریکی افواج افغانستان میں رہیں تو طالبان… Continue 23reading ستمبر تک امریکی فوجی افغانستان سے نہ نکلے تو بھرپور کارروائی کا حق رکھتے ہیں، طالبان نے امریکہ کو صاف الفاظ میں دھمکی دیدی

امریکی خفیہ اداروں کا افغانستان پر طالبان کے ممکنہ قبضے کا انتباہ

datetime 27  مارچ‬‮  2021

امریکی خفیہ اداروں کا افغانستان پر طالبان کے ممکنہ قبضے کا انتباہ

واشنگٹن(این این آئی) امریکی خفیہ اداروں نے جوبائیڈن حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ اگر امریکی فوجی دستوں کو متحارب فریقین کے مابین اقتدار تقسیم کرنے کے معاہدے کے بغیر واپس بلایا گیا تو 2 سے 3 سال کے عرصے میں طالبان افغانستان کے زیادہ تر حصوں پر قبضہ کرسکتے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی… Continue 23reading امریکی خفیہ اداروں کا افغانستان پر طالبان کے ممکنہ قبضے کا انتباہ

دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی کئی گئی تو خطرناک نتائج برآمد ہوں گے ، طالبان کا امریکہ کو انتباہ

datetime 5  فروری‬‮  2021

دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی کئی گئی تو خطرناک نتائج برآمد ہوں گے ، طالبان کا امریکہ کو انتباہ

کابل (این این آئی)افغان طالبان نے خبردار کیا ہے اگر دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی کئی گئی تو اس کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے اور مخالف فریق اس کا ذمہ دار ہوگا۔ایک بیان میں طالبان نے کہا ہے کہ دوحہ معاہدہ طالبان اور امریکہ کی مذاکرات کرنے والی ٹیموں کی بہت کوششوں ، مشاورت… Continue 23reading دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی کئی گئی تو خطرناک نتائج برآمد ہوں گے ، طالبان کا امریکہ کو انتباہ

جنگ یا امن؟ رہائی پانے والے طالبان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 27  مئی‬‮  2020

جنگ یا امن؟ رہائی پانے والے طالبان نے بڑا اعلان کردیا

کابل (این این آئی)طالبان سے جنگ بندی کے تیسرے اور آخری روز اس میں توسیع کے مطالبے کے ساتھ افغان حکام نے سیکڑوں مزید طالبان قیدیوں کو رہا کردیا۔کشیدگی میں یہ وقفہ تقریبا 19 سال کی جنگ میں دوسری مرتبہ سامنے آیا ہے جو پورے افغانستان میں عمل میں آیا اور اس کی وجہ سے… Continue 23reading جنگ یا امن؟ رہائی پانے والے طالبان نے بڑا اعلان کردیا

طالبان کا عید کے موقع پر بڑا سرپرائز،پوری دنیا ششدر رہ گئی

datetime 24  مئی‬‮  2020

طالبان کا عید کے موقع پر بڑا سرپرائز،پوری دنیا ششدر رہ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے عید کے دنوں میں سیز فائر کا اعلان کردیا ، عالمی میڈیا  رپورٹس کے مطابق طالبان کی جانب سے سیز فائر کے اعلان پر عملدرآمد آج عید کے پہلے روز سے ہوگا جو طالبان کی جانب سے حالیہ ہفتوں میں حملوں میں تیزی کے بعد سامنے آیا ہے۔افغان طالبان نے… Continue 23reading طالبان کا عید کے موقع پر بڑا سرپرائز،پوری دنیا ششدر رہ گئی

طالبان کے سپریم لیڈر کا مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان ،عید سے پہلے حیرت انگیز ویڈیو پیغام جاری

datetime 21  مئی‬‮  2020

طالبان کے سپریم لیڈر کا مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان ،عید سے پہلے حیرت انگیز ویڈیو پیغام جاری

پشاور( آن لائن ) افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے دشمنی ترک کرنے کی شرط پر مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کے ہر مرد و عورت رکن کو اس کا حق دیا جائے گا۔عید الفطر سے قبل ایک پیغام جاری کرتے ہوئے طالبان رہنما… Continue 23reading طالبان کے سپریم لیڈر کا مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان ،عید سے پہلے حیرت انگیز ویڈیو پیغام جاری

Page 14 of 28
1 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 28