ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

شہبازگِل جس ایئر پورٹ پر نظر آئیں گرفتار کر کے پیش کیا جائے،عدالت کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

datetime 26  جون‬‮  2023

شہبازگِل جس ایئر پورٹ پر نظر آئیں گرفتار کر کے پیش کیا جائے،عدالت کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی عدالت نے حکم دیا ہے کہ شہباز گِل پاکستان میں جس ایئر پورٹ پر نظر آئیں انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے جبکہ جج طاہر عباس سِپرا نے چیئرمین نادرا کو شہباز گِل کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم بھی دے دیا۔جج نے اپنے… Continue 23reading شہبازگِل جس ایئر پورٹ پر نظر آئیں گرفتار کر کے پیش کیا جائے،عدالت کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

دہری شہریت ،شہباز گل کی واپسی سے پاکستان اور امریکہ کیلئے کئی سوالات اٹھ کھڑے ہوئے

datetime 6  جون‬‮  2023

دہری شہریت ،شہباز گل کی واپسی سے پاکستان اور امریکہ کیلئے کئی سوالات اٹھ کھڑے ہوئے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف سے وابستہ شہباز گل کی امریکہ واپسی اور ان کے امریکی شہر ی ہونے کے دعویٰ سے پاکستانی حکومت اور امریکی انتظامیہ کیلئے متعدد سوالات اٹھادیئے ہیں جبکہ اسلام آباد کی عدالت سے انہیں چند دنوں کیلئے امریکہ آنے کی اجازت کے عدالتی حکم کے بارے میں بھی خدشات کا اظہار بھی… Continue 23reading دہری شہریت ،شہباز گل کی واپسی سے پاکستان اور امریکہ کیلئے کئی سوالات اٹھ کھڑے ہوئے

شہباز گل نے بطور امریکی شہری خود کو پی ٹی آئی کا فارن ایجنٹ رجسٹر کرالیا

datetime 3  جون‬‮  2023

شہباز گل نے بطور امریکی شہری خود کو پی ٹی آئی کا فارن ایجنٹ رجسٹر کرالیا

واشنگٹن(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل نے بطور امریکی شہری خود کو پی ٹی آئی کا فارن ایجنٹ رجسٹر کرالیا۔شہباز گِل نے خود کو امریکا کے فارن ایجنٹ رجسٹریشن ایکٹ کے تحت رجسٹر کرایا۔ پی ٹی آئی رہنما کو امریکی جسٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے رجسٹریشن نمبر جاری کر دیا گیا، انہوں… Continue 23reading شہباز گل نے بطور امریکی شہری خود کو پی ٹی آئی کا فارن ایجنٹ رجسٹر کرالیا

اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گِل کے وکیل پر عدالت برہم

datetime 20  مئی‬‮  2023

اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گِل کے وکیل پر عدالت برہم

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے جونیئر وکیل پر برہمی کا اظہار کیا گیا۔شہباز گل پر اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔پراسیکیوٹر رضوان عباسی اور شہباز گِل کے جونیئر… Continue 23reading اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گِل کے وکیل پر عدالت برہم

شہباز گل کو امریکہ جانے کی اجازت مل گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2023

شہباز گل کو امریکہ جانے کی اجازت مل گئی

لاہور(پی پی آئی)جلاوگھراوکیس میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمرکی عبوری ضمانت7اپریل تک منظور کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت لاہور میں پی ٹی آئی ریلی کے دوران جلاوگھراو کرنے اور پولیس پرتشدد کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ انسداددہشت گردی عدالت لاہور نے اسد عمرکی عبوری ضمانت 7 اپریل تک منظورکرلی… Continue 23reading شہباز گل کو امریکہ جانے کی اجازت مل گئی

شہباز گل کا بڑا پن، رمیش کمار کے گھر جا کر معافی مانگ لی

datetime 11  فروری‬‮  2023

شہباز گل کا بڑا پن، رمیش کمار کے گھر جا کر معافی مانگ لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار سے اپنے ریمارکس پر معافی مانگ لی، رمیش کمار نے ٹوئٹر پر شہباز گل کے ساتھ تصویر شیئر کی اور لکھا کہ شہباز گل میرے گھر آئے اور اپنے ریمارکس پر معافی مانگی اور کہا کہ جو میں نے… Continue 23reading شہباز گل کا بڑا پن، رمیش کمار کے گھر جا کر معافی مانگ لی

شہباز گل نے جیسے ہی میڈیا سے بات شروع کی، اسد عمر اور فواد چوہدری کھسک گئے

datetime 9  فروری‬‮  2023

شہباز گل نے جیسے ہی میڈیا سے بات شروع کی، اسد عمر اور فواد چوہدری کھسک گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری نے میڈیا سے بات چیت کی، جیسے ہی انہوں نے اپنی بات مکمل کی تو اس موقع پر شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو شروع کر دی، جس پر فواد چوہدری اور اسد عمر وہاں سے چلتے بنے۔

میں ذلت کی زندگی نہیں جینا چاہتا، عدالت سے درخواست کروں گا مجھے سزائے موت دے دی جائے، شہباز گل

datetime 8  فروری‬‮  2023

میں ذلت کی زندگی نہیں جینا چاہتا، عدالت سے درخواست کروں گا مجھے سزائے موت دے دی جائے، شہباز گل

لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ میرے خلاف ہر روز نئے مقدمات درج کرنے کی بجائے ایک بار ہی سزائے موت دے دی جائے، میں غدار نہیں ہوں میں ذلت کی زندگی نہیں جینا چاہتا، میں خود عدالت سے درخواست کروں گا مجھے سزائے موت دے دیدی… Continue 23reading میں ذلت کی زندگی نہیں جینا چاہتا، عدالت سے درخواست کروں گا مجھے سزائے موت دے دی جائے، شہباز گل

عمران کی ہدایات کے باوجود رہنما تاریخوں پر نہیں آتے، شہباز گل کا اپنی جماعت سے شکوہ

datetime 5  فروری‬‮  2023

عمران کی ہدایات کے باوجود رہنما تاریخوں پر نہیں آتے، شہباز گل کا اپنی جماعت سے شکوہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اپنی جماعت کے مقامی رہنماؤں سے شکوہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کی ہدایات کے باوجود رہنما تاریخوں پر آنے کی زحمت نہیں کرتے۔ اتوار کواپنی ٹوئٹ میں شہباز گل نے کہاکہ آج عبوری ضمانت کے معاملے میں لاہور ہائیکورٹ میں پیشی ہے،… Continue 23reading عمران کی ہدایات کے باوجود رہنما تاریخوں پر نہیں آتے، شہباز گل کا اپنی جماعت سے شکوہ

Page 1 of 24
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 24