پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

نیب کا کردار عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکا ،مجھے عدالتوں اور اللہ کی بارگاہ سے امید ہے کہ انصاف ملے گا، شہباز شریف نے اے پی سی کے متعلق بھی اہم بات کر دی

datetime 23  جولائی  2020

نیب کا کردار عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکا ،مجھے عدالتوں اور اللہ کی بارگاہ سے امید ہے کہ انصاف ملے گا، شہباز شریف نے اے پی سی کے متعلق بھی اہم بات کر دی

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے (ن) لیگ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایاجارہاہے، عید الاضحی کے بعد آل پارٹیز کانفرنس ہو گی، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب کا کردار عوام کے سامنے آ چکا… Continue 23reading نیب کا کردار عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکا ،مجھے عدالتوں اور اللہ کی بارگاہ سے امید ہے کہ انصاف ملے گا، شہباز شریف نے اے پی سی کے متعلق بھی اہم بات کر دی

نیب نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کو احتساب کی بجائے انتقام کا نشانہ بنایا،شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو نام نہاد احتسابی عمل پر فرد جرم قرار دیدیا

datetime 20  جولائی  2020

نیب نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کو احتساب کی بجائے انتقام کا نشانہ بنایا،شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو نام نہاد احتسابی عمل پر فرد جرم قرار دیدیا

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈ شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواجہ برادران کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ نیب اور نام نہاد احتسابی عمل پر فرد جرم ہے۔ نیب نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کو احتساب کی بجائے انتقام کا نشانہ بنایا ہے۔ پیر کے روز ٹوئیٹر پر… Continue 23reading نیب نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کو احتساب کی بجائے انتقام کا نشانہ بنایا،شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو نام نہاد احتسابی عمل پر فرد جرم قرار دیدیا

چینی کی طرح پٹرول کے مجرم پکڑنے کیلئے حکومت میں جرأت و اہلیت نہیں ،مافیاز نے حکومتی ملی بھگت سے قوم سے اربوں لوٹ لئے،شہباز شریف کی انتہائی چبھتی ہوئی باتیں

datetime 11  جولائی  2020

چینی کی طرح پٹرول کے مجرم پکڑنے کیلئے حکومت میں جرأت و اہلیت نہیں ،مافیاز نے حکومتی ملی بھگت سے قوم سے اربوں لوٹ لئے،شہباز شریف کی انتہائی چبھتی ہوئی باتیں

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مافیاز جبکہ مافیاز حکومت کی مدد سے چل رہی ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے پیٹرول بحران انکوائری کمیٹی کی تحقیقات متعین مدت میں مکمل نہ ہونے پر تشویش کا اظہار… Continue 23reading چینی کی طرح پٹرول کے مجرم پکڑنے کیلئے حکومت میں جرأت و اہلیت نہیں ،مافیاز نے حکومتی ملی بھگت سے قوم سے اربوں لوٹ لئے،شہباز شریف کی انتہائی چبھتی ہوئی باتیں

شہباز شریف میڈیا کی آزادی کے چیمپیئن کے چکر میں چاچا خوامخواہ بننے کی کوشش نہ کریں، اپنے ادوار میں آل شریف میڈیا ہائوسز کیساتھ کیا کام کرتے رہے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 7  جولائی  2020

شہباز شریف میڈیا کی آزادی کے چیمپیئن کے چکر میں چاچا خوامخواہ بننے کی کوشش نہ کریں، اپنے ادوار میں آل شریف میڈیا ہائوسز کیساتھ کیا کام کرتے رہے، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی سیاست بند کمروں سے خط بازی اور بیان بازی تک محدود ہو گئی ہے، قائدِ حزبِ اختلاف کی حیثیت سے عملی سیاست میں حصہ لیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔صوبائی وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف کے اسپیکر… Continue 23reading شہباز شریف میڈیا کی آزادی کے چیمپیئن کے چکر میں چاچا خوامخواہ بننے کی کوشش نہ کریں، اپنے ادوار میں آل شریف میڈیا ہائوسز کیساتھ کیا کام کرتے رہے، تہلکہ خیز انکشاف

یہ عمران خان کی آخری جنگ ہے اس میں جیت یا ہار ہی۔۔۔!!! اگر پی ٹی آئی حکومت کا ایسا ہی بے ڈھنگا پن رہا تھا تو شہباز شریف کونسا فائدہ اٹھانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں؟ حسن نثار نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

datetime 6  جولائی  2020

یہ عمران خان کی آخری جنگ ہے اس میں جیت یا ہار ہی۔۔۔!!! اگر پی ٹی آئی حکومت کا ایسا ہی بے ڈھنگا پن رہا تھا تو شہباز شریف کونسا فائدہ اٹھانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں؟ حسن نثار نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر حکومت کا ایسا ہی بے ڈھنگا پن رہا تھا تو شہباز شریف کے نمبرز بڑھتے جائیں گے۔سینئر تجزیہ کار حسن نثار نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے کہا ہے کہ تربیت کے بغیر مالی سے چوکیدار اور خانساماں تک کوئی کام نہیں کرسکتا ہے، ہمارا سیاستدان بغیر تربیت کے سیاست میں… Continue 23reading یہ عمران خان کی آخری جنگ ہے اس میں جیت یا ہار ہی۔۔۔!!! اگر پی ٹی آئی حکومت کا ایسا ہی بے ڈھنگا پن رہا تھا تو شہباز شریف کونسا فائدہ اٹھانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں؟ حسن نثار نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

چینی ، آٹا ، پیٹرول اور کرونا بحران کے بعد عوام لوڈشیڈنگ کی تیاری کر لے

datetime 25  جون‬‮  2020

چینی ، آٹا ، پیٹرول اور کرونا بحران کے بعد عوام لوڈشیڈنگ کی تیاری کر لے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے مختلف حصوں میں دوبارہ لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے حکومتی اقدامات پر سخت تنقید کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا جس میں ان کہنا تھا کہ پاکستا ن میں دوبارہ لوڈشیڈنگ ہونا نیازی حکومت کی نااہلی اور نا سمجھی کا… Continue 23reading چینی ، آٹا ، پیٹرول اور کرونا بحران کے بعد عوام لوڈشیڈنگ کی تیاری کر لے

آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کو حیران کن ریلیف دیدیا

datetime 17  جون‬‮  2020

آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کو حیران کن ریلیف دیدیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ نیب انکوائری میں مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 29 جون تک توسیع کر دی،عدالت نے شہباز شریف کو ضمانتی مچلکوں پر بھی 29 جون کو دستخط کرنے کی ہدایت کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کی… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کو حیران کن ریلیف دیدیا

نیب کا شہباز شریف کا اچانک کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تحفظات کا اظہار، حیرت انگیز مشورہ دے دیا

datetime 11  جون‬‮  2020

نیب کا شہباز شریف کا اچانک کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تحفظات کا اظہار، حیرت انگیز مشورہ دے دیا

لاہور(آن لائن) نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا اچانک کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تحفظات کااظہار کرتے ہوئے دوبارہ ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا ہے۔ راتوں رات ٹیسٹ مثبت آنے پر وضاحت طلب کرلی ہے۔ اہم پیشی پر رمضان شوگر ملز کیس میں فرد جرم عائد ہونا تھی۔ گزشتہ پیشی… Continue 23reading نیب کا شہباز شریف کا اچانک کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تحفظات کا اظہار، حیرت انگیز مشورہ دے دیا

والد کا کورونا ٹیسٹ نیب پیشی کے بعد مثبت آیا،شہباز شریف کو کچھ ہوا تو جاوید اقبال، عمران خان، شہزاد اکبر کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے ،سلیمان شہبازکا اعلان

datetime 11  جون‬‮  2020

والد کا کورونا ٹیسٹ نیب پیشی کے بعد مثبت آیا،شہباز شریف کو کچھ ہوا تو جاوید اقبال، عمران خان، شہزاد اکبر کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے ،سلیمان شہبازکا اعلان

لاہور ( آن لائن )والد کا کورونا ٹیسٹ نیب میں پیش ہونے کے بعد مثبت آیا، سلیمان شہباز قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ نیب میں پیش ہونے کے بعد مثبت آیا ہے۔ شہباز شریف نیب میں پیشی کے علاوہ… Continue 23reading والد کا کورونا ٹیسٹ نیب پیشی کے بعد مثبت آیا،شہباز شریف کو کچھ ہوا تو جاوید اقبال، عمران خان، شہزاد اکبر کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے ،سلیمان شہبازکا اعلان

Page 46 of 141
1 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 141