ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جوہری معاہدے کے باوجود امریکا جارحانہ اقدامات پر تْلا ہوا ہے،شمالی کوریا

datetime 4  جولائی  2019

جوہری معاہدے کے باوجود امریکا جارحانہ اقدامات پر تْلا ہوا ہے،شمالی کوریا

بیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے کہاہے کہ امریکا جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے بحالی کے حالیہ معاہدے کے باوجود جارحانہ اقدامات پر تْلا ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کچھ دن پہلے ہاتھ ملایا اور اب دوستی دوری میں بدلنے لگی،شمالی کوریا کے صدرکم جونگ… Continue 23reading جوہری معاہدے کے باوجود امریکا جارحانہ اقدامات پر تْلا ہوا ہے،شمالی کوریا

شمالی کوریا کا مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

datetime 4  مئی‬‮  2019

شمالی کوریا کا مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔دوسری جانب جنوبی کوریا اور امریکا میزائل سے متعلق معلومات کا تجزیہ کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جائنٹ چیف آف اسٹاف جنوبی کوریا نے ایک بیان میں کہاکہ شمالی کوریا کی جانب سے میزائل بحیرہ جاپان کی… Continue 23reading شمالی کوریا کا مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کی جانب سے میزائلوں کی بارش ،کس ملک کے ساحل پر داغاگیا؟امریکی ردعمل سامنے آگیا

datetime 4  مئی‬‮  2019

شمالی کوریا کی جانب سے میزائلوں کی بارش ،کس ملک کے ساحل پر داغاگیا؟امریکی ردعمل سامنے آگیا

پیونگ یانگ (آن لائن)شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے متعدد میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے‘ترجمان وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے اقدام سے آگاہ ہیں ،اہم مانیٹرنگ کو جاری رکھا جائیگا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے کئی… Continue 23reading شمالی کوریا کی جانب سے میزائلوں کی بارش ،کس ملک کے ساحل پر داغاگیا؟امریکی ردعمل سامنے آگیا

شمالی کوریا میں سپریم پیپلز اسمبلی کے الیکشن،نتائج کا اعلان آئندہ24گھنٹے میں متوقع

datetime 11  مارچ‬‮  2019

شمالی کوریا میں سپریم پیپلز اسمبلی کے الیکشن،نتائج کا اعلان آئندہ24گھنٹے میں متوقع

پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا میں اتوار کو نئی سپریم پیپلز اسمبلی کے لیے الیکشن کا انعقاد کیا گیا۔نتائج کا اعلان آئندہ ایک سے دوروزمیں متوقع ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریائی رہنماء کم جونگ ان اور لاکھوں اہل ووٹرز نے687 رکنی اس اسمبلی کے لیے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ اس الیکشن… Continue 23reading شمالی کوریا میں سپریم پیپلز اسمبلی کے الیکشن،نتائج کا اعلان آئندہ24گھنٹے میں متوقع

شمالی کوریا کی میزائل لانچ سائٹ پر معمول کی سرگرمیاں بحال ہونے کا امریکی دعویٰ

datetime 8  مارچ‬‮  2019

شمالی کوریا کی میزائل لانچ سائٹ پر معمول کی سرگرمیاں بحال ہونے کا امریکی دعویٰ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنی میزائل لانچ سائٹ پر معمول کی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔ادھر امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ امریکا شمالی کوریا کے ساتھ تعمیری بات چیت کے لیے تیار ہے، تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا ہے کہ سوہائی میزائل سائٹ کے… Continue 23reading شمالی کوریا کی میزائل لانچ سائٹ پر معمول کی سرگرمیاں بحال ہونے کا امریکی دعویٰ

امریکا پابندیاں ختم کرے تو ایک جوہری پلانٹ بندکردیں گے،شمالی کوریا

datetime 1  مارچ‬‮  2019

امریکا پابندیاں ختم کرے تو ایک جوہری پلانٹ بندکردیں گے،شمالی کوریا

پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے کہاہے کہ امریکا عارضی پابندیاں ختم کرے تو شمالی کوریا اپنا ایک جوہری پلانٹ مکمل بند کرنے کے لیے تیار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کورین وزیر خارجہ ری یونگ نے کہاکہ امریکا ہماری شہری معیشت اور ہمارے لوگوں کی زندگیوں پر اثرانداز ہونے… Continue 23reading امریکا پابندیاں ختم کرے تو ایک جوہری پلانٹ بندکردیں گے،شمالی کوریا

ہنوئی سمٹ کے موقع پر کوریائی جنگ کے خاتمے کا اعلان ہو سکتا ہے : شمالی کوریا

datetime 26  فروری‬‮  2019

ہنوئی سمٹ کے موقع پر کوریائی جنگ کے خاتمے کا اعلان ہو سکتا ہے : شمالی کوریا

ہنوئی(این این آئی) شمالی کوریا کے صدارتی دفترنے بتایاہے کہ ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریائی رہنما کِم جونگ اْن کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران کوریائی جنگ کے باقاعدہ خاتمے کا اعلان بھی ہو سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے صدارتی دفترنے بتایاکہ یہ دونوں رہنما… Continue 23reading ہنوئی سمٹ کے موقع پر کوریائی جنگ کے خاتمے کا اعلان ہو سکتا ہے : شمالی کوریا

شمالی کوریا معائنہ کاروں کو جوہری تجربہ گاہ کے معائنے کی اجازت دینے پر تیار

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018

شمالی کوریا معائنہ کاروں کو جوہری تجربہ گاہ کے معائنے کی اجازت دینے پر تیار

واشنگٹن(این این آئی)جنوبی کوریا کے ذرائع ابلاغ نے سفارتی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون یونگیون میں واقع مرکزی جوہری سائیٹ کا معائنہ کرنے کے لیے عالمی معائنہ کاروں کو رسائی دینے کے لیے تیار ہیں۔جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی نے ایک سرکردہ سفارتی ذریعے کے… Continue 23reading شمالی کوریا معائنہ کاروں کو جوہری تجربہ گاہ کے معائنے کی اجازت دینے پر تیار

امریکی وزیرخارجہ کے ساتھ مذاکرات انتہائی قابل افسوس اورناکام رہے، شمالی کوریا

datetime 8  جولائی  2018

امریکی وزیرخارجہ کے ساتھ مذاکرات انتہائی قابل افسوس اورناکام رہے، شمالی کوریا

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک )شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی سربراہی میں آنے والے وفد کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات ’’قابلِ افسوس‘‘ رہے۔ شمالی کوریا نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ یکطرفہ دباؤ ڈال رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت خارجہ سے اتوار… Continue 23reading امریکی وزیرخارجہ کے ساتھ مذاکرات انتہائی قابل افسوس اورناکام رہے، شمالی کوریا

Page 2 of 20
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 20