نسلہ ٹاور کے بعد اب اگلی باری کس کی ہے؟ سپریم کورٹ کے حکم نے پورے کراچی والوں کی نیندیں اڑا دیں

28  اکتوبر‬‮  2021

نسلہ ٹاور کے بعد اب اگلی باری کس کی ہے؟ سپریم کورٹ کے حکم نے پورے کراچی والوں کی نیندیں اڑا دیں

کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری نے غیر قانونی تجاوزات کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق اب گلی، محلوں میں قائم تجاوزات گرانے کی باری آگئی ہے۔عدالتِ عظمی نے تحریری فیصلے کے ذریعے حکم دیا ہے کہ ایڈمنسٹریٹرز، ڈی ایم سیز، گلی، محلوں، فٹ پاتھ اور سٹرکوں سے… Continue 23reading نسلہ ٹاور کے بعد اب اگلی باری کس کی ہے؟ سپریم کورٹ کے حکم نے پورے کراچی والوں کی نیندیں اڑا دیں

ام رباب چانڈیو کے اہلخانہ کا کیس چیف جسٹس نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا

27  ‬‮نومبر‬‮  2020

ام رباب چانڈیو کے اہلخانہ کا کیس چیف جسٹس نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ام رباب چانڈیو کے اہلِ خانہ کے قتل کے کیس کی سماعت کے دوران دوسرے مفرور ملزم مرتضیٰ چانڈیو کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔جمعہ کوچیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے استفسار کیا کہ کیا سندھ پولیس 2 مفروروں کو بھی گرفتار… Continue 23reading ام رباب چانڈیو کے اہلخانہ کا کیس چیف جسٹس نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا

سپریم کورٹ نے 50 سال سے زائد عمر کے عملے اور خواتین کو گھر سے کام کرنے کے احکامات دیدیے، اعلامیہ جاری

21  مارچ‬‮  2020

سپریم کورٹ نے 50 سال سے زائد عمر کے عملے اور خواتین کو گھر سے کام کرنے کے احکامات دیدیے، اعلامیہ جاری

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کم سے کم کرنے کے لئے حفاظتی اقدامات کے طور پر 50 سال سے ز ائدعمر کے عملے کو گھر سے کام کرنے جبکہ دفتر میں صرف ضروری عملہ کے حاضر ہونے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔عملے کی تمام خواتین… Continue 23reading سپریم کورٹ نے 50 سال سے زائد عمر کے عملے اور خواتین کو گھر سے کام کرنے کے احکامات دیدیے، اعلامیہ جاری

نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست ، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

2  جنوری‬‮  2020

نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست ، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(سی پی پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست اعتراض لگا کرواپس کردی، درخواست گزار فرخ نواز بھٹی نے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عدالت کے رو برودرخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ آرڈیننس بنیادی حقوق کی متعددشقوں کے منافی ہے، حکومت کانیب ترمیمی آرڈیننس قانون… Continue 23reading نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست ، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

چیف جسٹس آف پاکستان نے سابق وزیر کو الیکشن لڑنے سے روک دیا

8  جولائی  2019

چیف جسٹس آف پاکستان نے سابق وزیر کو الیکشن لڑنے سے روک دیا

اسلام آباد( آن لائن )سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر میر فائق جمالی کوالیکشن لڑنے سے روک دیا، عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ میرفائق جمالی 28 نومبر 2026 تک الیکشن نہیں لڑسکتے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بنچ نے بلوچستان کے سابق… Continue 23reading چیف جسٹس آف پاکستان نے سابق وزیر کو الیکشن لڑنے سے روک دیا

راؤ انوار کو بیرون ملک بھیجنے کی کوششیں تیز،فیصلے کی گھڑی آگئی

10  مئی‬‮  2019

راؤ انوار کو بیرون ملک بھیجنے کی کوششیں تیز،فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نام ای سی ایل نکالنے کے معاملے پر راؤ انوار کی درخواست سماعت کے مقرر کر دی،جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ 16 مئی کو سماعت کرے گا۔ یاد رہے کہ 444 افراد کے قتل کے ملزم راؤ انوار نے نام… Continue 23reading راؤ انوار کو بیرون ملک بھیجنے کی کوششیں تیز،فیصلے کی گھڑی آگئی

سپریم کورٹ نے نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیا

12  جنوری‬‮  2019

سپریم کورٹ نے نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیا

لاہور(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پنجاب بنک کے سابق صدر نعیم الدین خان کی درخواست پر سماعت کی۔نعیم الدین نے سپریم کورٹ میں نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست… Continue 23reading سپریم کورٹ نے نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیا

سپریم کورٹ نے قرضے واپسی کیلئے آٹھ ہفتوں کی آخری مہلت دے دی،222میں سے صرف کتنے افراد نے پیسے جمع کروائے؟ حیرت انگیزانکشاف

8  جنوری‬‮  2019

سپریم کورٹ نے قرضے واپسی کیلئے آٹھ ہفتوں کی آخری مہلت دے دی،222میں سے صرف کتنے افراد نے پیسے جمع کروائے؟ حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 54 ارب روپے قرض کی معافی سے متعلق کیس کی سماعت کے دور ان قرضے واپسی کیلئے آٹھ ہفتوں کی آخری مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی قرض واپسی نہیں کرتا تو پھر معاملہ خصوصی بینچ میں چلایا جائیگا ٗخصوصی بینچ ان کمپنیوں… Continue 23reading سپریم کورٹ نے قرضے واپسی کیلئے آٹھ ہفتوں کی آخری مہلت دے دی،222میں سے صرف کتنے افراد نے پیسے جمع کروائے؟ حیرت انگیزانکشاف

’’نوازشریف کیخلاف ریفرنسز ‘‘ چیف جسٹس ثاقب نثار نےبڑا حکم جاری کر دیا

12  اکتوبر‬‮  2018

’’نوازشریف کیخلاف ریفرنسز ‘‘ چیف جسٹس ثاقب نثار نےبڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے احتساب عدالت کو سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کے لیے 17 نومبر تک کی مہلت دے دی، چیف جسٹس ثاقب نثار نے یہ آخری توسیع ہے اس کے بعد کوئی توسیع نہیں… Continue 23reading ’’نوازشریف کیخلاف ریفرنسز ‘‘ چیف جسٹس ثاقب نثار نےبڑا حکم جاری کر دیا