جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سمندری طوفان ویلا میکسیکوکے ساحل سے ٹکرا گیا، تین ریاستوں میں الرٹ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

سمندری طوفان ویلا میکسیکوکے ساحل سے ٹکرا گیا، تین ریاستوں میں الرٹ

میکسیکو(این این آئی) سمندری طوفان ویلامیکسیکو کے ساحل سے ٹکراگیا۔ جنوبی مشرقی ساحلی شہر مازاتلاں میں بارش اور طوفانی ہوائیں۔ چارہزار افرادکو محفوظ مقامات پرمنتقل کیا جارہا ہے۔ حکام کا تین ریاستوں میں الرٹ جاری۔خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی جنوبی مشرقی ساحلی شہر مازاتلاں میں طوفانی بارشیں اور تیزہواؤں نے نظام زندگی درہم برہم کردی ۔ محکمہ… Continue 23reading سمندری طوفان ویلا میکسیکوکے ساحل سے ٹکرا گیا، تین ریاستوں میں الرٹ

سمندری طوفان مائیکل امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا : ایک شخص ہلاک

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

سمندری طوفان مائیکل امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا : ایک شخص ہلاک

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)خوف ناک سمندری طوفان مائیکل امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا، کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے، ڈھائی سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہواوں نے متعدد گھر گرا دئیے۔ طوفان سے فلوریڈا کی کاونٹی گیڈسڈین میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے،غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں آنیوالا… Continue 23reading سمندری طوفان مائیکل امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا : ایک شخص ہلاک

سمندری طوفان خانن گوانگ ڈانگ کے ساحل سے ٹکرا گیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

سمندری طوفان خانن گوانگ ڈانگ کے ساحل سے ٹکرا گیا

بیجنگ (آئی این پی) چین کے جنوبی صوبے سمندری طوفان خانن جنوبی چینی صوبے گوانگ ڈانگ کی کاوئنٹی زو وین کے ساحلی علاقے سے ٹکرا گیا جس کے ساتھ ہی 28میٹر فی سیکنڈ کے حساب سے طوفانی ہوائیں چلنے لگیں ۔ گذشتہ روز سمندری طوفان کے پیدا ہونے کے آثار دکھائی دیئے تھے۔ یہ اس… Continue 23reading سمندری طوفان خانن گوانگ ڈانگ کے ساحل سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان ماریا سے جزیرہ پورٹو ریکو میں 6 افراد ہلاک

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

سمندری طوفان ماریا سے جزیرہ پورٹو ریکو میں 6 افراد ہلاک

واشنگٹن(این این آئی)سمندری طوفان ماریا کی تباہ کاری کے نتیجے میں کریئبین میں واقع امریکی جزیرے پورٹو ریکو میں 6 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی میڈیا نے ان ہلاکتوں کی تعداد 30بتائی ہے۔حکام نے کہا کہ یہ قدرتی آفت مزید تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔… Continue 23reading سمندری طوفان ماریا سے جزیرہ پورٹو ریکو میں 6 افراد ہلاک

امریکا میں سمندری طوفان اِرما کے بعدایک کروڑ 60لاکھ افرادبجلی سے محروم

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

امریکا میں سمندری طوفان اِرما کے بعدایک کروڑ 60لاکھ افرادبجلی سے محروم

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں آنے والے تباہ کن سمندری طوفان اِرما کے بعد تقریبا? سولہ ملین افراد کو بجلی کی فراہمی کا سلسلہ تاحال منقطع ہے۔ سب سے زیادہ یعنی پندرہ ملین افراد ریاست فلوریڈا میں متاثر ہوئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسی طرح ریاست جارجیا میں بھی دس لاکھ افراد ابھی تک بجلی کے بغیر… Continue 23reading امریکا میں سمندری طوفان اِرما کے بعدایک کروڑ 60لاکھ افرادبجلی سے محروم

امریکہ میں آنے والے خوفناک سمندر طوفان میں ایک ’بلی‘ نے کس طرح اپنی جان بچائی ؟ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

امریکہ میں آنے والے خوفناک سمندر طوفان میں ایک ’بلی‘ نے کس طرح اپنی جان بچائی ؟ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکسس میں چند روز قبل سمندری طوفان ہاروے نے بے تحاشہ تباہی مچائی۔ٹیکسس کا شہر ہیوسٹن ہاروے سے سب زیادہ متاثر ہوا۔ امریکی حکام کے مطابق طوفان اور شدید بارشوں سے 1 لاکھ مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ طوفان میں 47 افراد ہلاک ہوئے۔ ایسے موقع پر انسانی ہمدردی کی… Continue 23reading امریکہ میں آنے والے خوفناک سمندر طوفان میں ایک ’بلی‘ نے کس طرح اپنی جان بچائی ؟ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

دنیا بھر میں مسلمانوں پر ظلم کرنے والا امریکہ اللہ کی پکڑ میں آگیا،کئی ریاستوں میں تباہی مچ گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2017

دنیا بھر میں مسلمانوں پر ظلم کرنے والا امریکہ اللہ کی پکڑ میں آگیا،کئی ریاستوں میں تباہی مچ گئی

نیویارک(آئی این پی )کریبیئن جزائر میں تباہی پھیلانے کے بعد اب طوفان ارما تند و تیز ہواں اور بارش کی صورت میں کیوبا پہنچ گیا ۔اطلاعات کے مطابق سمندری طوفان ارما کی وجہ سے اب تک کیریبئین جرائر میں 20 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔درجہ پانچ کا یہ طوفان سب سے پہلے کیوبا کے شمال… Continue 23reading دنیا بھر میں مسلمانوں پر ظلم کرنے والا امریکہ اللہ کی پکڑ میں آگیا،کئی ریاستوں میں تباہی مچ گئی

سمندری طوفان ارما ہیٹی ،کیوبااوربرطانوی جزائر کی طرف بڑھے لگا

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

سمندری طوفان ارما ہیٹی ،کیوبااوربرطانوی جزائر کی طرف بڑھے لگا

واشنگٹن(این این آئی)سمندری طوفان ’ارما‘ کریبیئن جزائر میں تباہی مچانے کے بعد اب ہیٹی، کیوبا سمیت بحر اوقیانوس کے زیریں جانب بڑھ رہا ہے۔ طوفان کے باعث اب تک 14 ہلاکتیں ہوچکی ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی امدادی ادارے آئی آر سی نے ایک بیان میں کہاکہ اس طوفان سے اب تک 12… Continue 23reading سمندری طوفان ارما ہیٹی ،کیوبااوربرطانوی جزائر کی طرف بڑھے لگا

امریکا میں شدید سمندری طوفان ،تیز ترین ہوائیں،سیلاب کا خطرہ

datetime 26  اگست‬‮  2017

امریکا میں شدید سمندری طوفان ،تیز ترین ہوائیں،سیلاب کا خطرہ

واشنگٹن ( آن لائن )خلیج میکسیکومیں بننیوالا سمندری طوفان ہارویجنوبی ٹیکساس کے ساحل سے ٹکراگیا،ساحلی علاقوں میں طوفانی ہوائیں چلنے لگیں،لہروں کی سطح بلندہوگئی۔ طوفان کی شدت بڑھاکر کیٹیگری فورکردی گئی۔ٹیکساس سے ٹکرانے والی طوفانی ہواؤں کی رفتار 215 کلو میٹر فی گھنٹہ تک تھی، سمندری طوفان کے باعث شہریوں کی بڑی تعدادمحفوظ مقامات پر… Continue 23reading امریکا میں شدید سمندری طوفان ،تیز ترین ہوائیں،سیلاب کا خطرہ

Page 5 of 6
1 2 3 4 5 6