جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سمندری طوفان ماریا سے جزیرہ پورٹو ریکو میں 6 افراد ہلاک

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)سمندری طوفان ماریا کی تباہ کاری کے نتیجے میں کریئبین میں واقع امریکی جزیرے پورٹو ریکو میں 6 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی میڈیا نے ان ہلاکتوں کی تعداد 30بتائی ہے۔حکام نے کہا کہ یہ قدرتی آفت مزید تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔ کریئبین کے کئی جزائر پر ہنگامی صورت حال نافذ ہے جبکہ اس

طوفان کے نتیجے میں سیلابی صورتحال کی وارننگ بھی جاری کی گئی ۔اب بھی اس طوفان کے ساتھ تیز ہواوں کا سلسلہ جاری ہے۔ خدشہ ہے کہ یہ طوفان جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب زیادہ تباہی پھیلا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…