جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان بائپر جوائے مزید شدت اختیار کرگیا

datetime 12  جون‬‮  2023

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان بائپر جوائے مزید شدت اختیار کرگیا

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ سمندری طوفان گزشتہ کئی گھنٹوں سے شمال کی جانب بڑھنے لگاجو کراچی کے جنوب سے 600کلو میٹر اور ٹھٹھہ کے جنوب سے 580 کلومیٹر دور ہے، طوفان کے سبب سمندر میں ہوا کی رفتار 180سے 220 کلو میٹرفی گھنٹہ کے درمیان ہے، 14 جون تک سمندری طوفان شمال… Continue 23reading بحیرہ عرب میں سمندری طوفان بائپر جوائے مزید شدت اختیار کرگیا

سمندری طوفان، کراچی انتظامیہ نے تمام اداروں کو الرٹ کر دیا

datetime 12  جون‬‮  2023

سمندری طوفان، کراچی انتظامیہ نے تمام اداروں کو الرٹ کر دیا

کراچی(این این آئی)کراچی انتظامیہ نے طوفان بائی پر جوائے سے نمٹنے کے لئے جامع منصوبہ بندی کے ساتھ تیاریان مکمل کر لی ہیں تمام ڈپٹی کمشنرزکا متعلقہ ادارون کے ساتھ رابطہ قائم ہے، اسپتالوں کو الرٹ کر دیا گیا، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، پاکستان نیوی، بلدیہ عظمی، ضلعی بلدیات، محکمہ صحت نے ہنگامی منصوبے بنا… Continue 23reading سمندری طوفان، کراچی انتظامیہ نے تمام اداروں کو الرٹ کر دیا

سمندری طوفان کا خدشہ، ٹھٹھہ اور بدین کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

datetime 11  جون‬‮  2023

سمندری طوفان کا خدشہ، ٹھٹھہ اور بدین کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کراچی (این این آئی)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ بائپرجوائے ایکسٹریملی سیویئر سائیکلونک اسٹارم بن چکا ہے، جو کراچی کے جنوب میں 770 کلو میٹر دور ہے۔ایک انٹرویو میں سردار سرفراز نے بتایا کہ بحیرہ عرب میں شدید سمندری طوفان بائپرجوائے میں مزید شدت آگئی ہے، طوفان ٹھٹھہ کے جنوب میں 750 کلو… Continue 23reading سمندری طوفان کا خدشہ، ٹھٹھہ اور بدین کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت، 15 جون کو کیٹی بندر اور گجرات کے درمیان ٹکرانے کا امکان

datetime 11  جون‬‮  2023

طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت، 15 جون کو کیٹی بندر اور گجرات کے درمیان ٹکرانے کا امکان

کراچی(این این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بیپرجوئے (BIPARJOY) 13 سے 17 جون کے درمیان ساحلی پٹی کے شہروں اور قصبوں سے ٹکرانے کا خدشہ ہے جس کے باعث ٹھٹہ، بدین، سجاول، عمرکوٹ، تھرپارکر اور کراچی، میں شدید بارشیں ہوسکتی ہیں۔پاکستان میٹ آفس کی وارننگ کا حوالہ… Continue 23reading طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت، 15 جون کو کیٹی بندر اور گجرات کے درمیان ٹکرانے کا امکان

سمندری طوفان کراچی سے مزید قریب آ گیا، اگلے 36 گھنٹے انتہائی اہم قرار

datetime 11  جون‬‮  2023

سمندری طوفان کراچی سے مزید قریب آ گیا، اگلے 36 گھنٹے انتہائی اہم قرار

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی طرف بڑھنے والا سمندری طوفان بائپرجوائے آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید شدت اختیار کر جائے گا۔بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان ممبئی سے صرف 620 کلومیٹر کی دوری پر ہے اور درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ طوفان کے زیر اثر آئندہ چند گھنٹوں میں بارش… Continue 23reading سمندری طوفان کراچی سے مزید قریب آ گیا، اگلے 36 گھنٹے انتہائی اہم قرار

سمندری طوفان کا سندھ اور بلوچستان سے ٹکرانے کا امکان، ساحلوں پر دفعہ 144 نافذکر دی گئی

datetime 10  جون‬‮  2023

سمندری طوفان کا سندھ اور بلوچستان سے ٹکرانے کا امکان، ساحلوں پر دفعہ 144 نافذکر دی گئی

کراچی(این این آئی)سمندری طوفان کا سندھ اور بلوچستان سے ٹکرانے کا امکان ہے جب کہ 13 سے 14 جون کو ساحلی پٹی پر گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کی سمت تبدیل ہو کر شمال مشرق ہوگئی، طوفان کے گرد 120 سے 130 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے… Continue 23reading سمندری طوفان کا سندھ اور بلوچستان سے ٹکرانے کا امکان، ساحلوں پر دفعہ 144 نافذکر دی گئی

بیپر جوئے انتہائی شدت کے طوفان میں تبدیل، کراچی سے فاصلہ مزید کم،1260کلومیٹر کی دوری پر

datetime 8  جون‬‮  2023

بیپر جوئے انتہائی شدت کے طوفان میں تبدیل، کراچی سے فاصلہ مزید کم،1260کلومیٹر کی دوری پر

کراچی(این این آئی) بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان بیپر جوئے ایک درجہ مزید اضافے کے بعد انتہائی شدت کے طوفان میں تبدیل ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان کے حوالے سے چوتھے الرٹ میں کہا ہے کہ طوفان بیپر جوئے ایک درجہ مزید اضافے کے بعد انتہائی شدت کے طوفان میں تبدیل ہوگیا… Continue 23reading بیپر جوئے انتہائی شدت کے طوفان میں تبدیل، کراچی سے فاصلہ مزید کم،1260کلومیٹر کی دوری پر

بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن نے سمندری طوفان کی شکل اختیار کرلی

datetime 7  جون‬‮  2023

بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن نے سمندری طوفان کی شکل اختیار کرلی

کراچی(این این آئی)کراچی میں بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دبائو طوفان میں تبدیل ہو گیا۔طوفان بیپرجوئے نے شدت اختیار کرلی۔محکمہ موسمیات کے سائیکلون وارننگ سینٹر نے الرٹ نمبر2 جاری کردیا جس کے مطابق سمندری طوفان کراچی 1360 کلومیٹر دور ہے۔ کراچی میں گرمی کی شدت برقرار،مطلع جزوی طور پرابرآلود ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق… Continue 23reading بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن نے سمندری طوفان کی شکل اختیار کرلی

بنگلادیش میں سمندری طوفان، بجلی کا بحران پیدا ہوگیا

datetime 17  مئی‬‮  2023

بنگلادیش میں سمندری طوفان، بجلی کا بحران پیدا ہوگیا

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش میں سمندری طوفان موکا کے باعث گیس سپلائی متاثر ہونے سے بجلی کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے دونوں فلوٹنگ ایل این جی ٹرمینل بند ہونے سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔بنگلادیش کے گرڈ آپریٹر کے مطابق پیر کو بجلی کی فراہمی طلب کے مقابلے… Continue 23reading بنگلادیش میں سمندری طوفان، بجلی کا بحران پیدا ہوگیا

Page 2 of 6
1 2 3 4 5 6