ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

’’دنیا کی کوئی بھی عدالت ہوتی اس نے یہی فیصلہ دینا تھا، یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ۔۔۔‘‘ رؤف کلاسرا کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ

datetime 21  فروری‬‮  2018

’’دنیا کی کوئی بھی عدالت ہوتی اس نے یہی فیصلہ دینا تھا، یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ۔۔۔‘‘ رؤف کلاسرا کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ججز یہ چیز نہیں دیکھتے کہ کون آپ کو ڈرا رہا ہے اور کون اس فیصلے پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہا ہے، لاء اور جسٹس کے تحت وہ… Continue 23reading ’’دنیا کی کوئی بھی عدالت ہوتی اس نے یہی فیصلہ دینا تھا، یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ۔۔۔‘‘ رؤف کلاسرا کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ

آصف زرداری کی زبان کاٹنے والے شخص کو، عدالت کی طرف سے اشتہاری قرار دیے جانے والے شخص کو اور عابد باکسر کے جعلی پولیس مقابلوں کے کلیدی کردار کو بھی نواز شریف نے سینٹ کا ٹکٹ دیدیا

datetime 10  فروری‬‮  2018

آصف زرداری کی زبان کاٹنے والے شخص کو، عدالت کی طرف سے اشتہاری قرار دیے جانے والے شخص کو اور عابد باکسر کے جعلی پولیس مقابلوں کے کلیدی کردار کو بھی نواز شریف نے سینٹ کا ٹکٹ دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و معروف تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف نے سینٹ کے لیے جن لوگوں کو ٹکٹ دیے ان میں بڑا نام رانا مقبول کا سامنے آ رہا ہے، رانا مقبول پر پیپلز پارٹی کے… Continue 23reading آصف زرداری کی زبان کاٹنے والے شخص کو، عدالت کی طرف سے اشتہاری قرار دیے جانے والے شخص کو اور عابد باکسر کے جعلی پولیس مقابلوں کے کلیدی کردار کو بھی نواز شریف نے سینٹ کا ٹکٹ دیدیا

امریکہ کی پاکستان مخالف نئی خطرناک حکمت عملی کے پیچھے سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نکلے، ایسے کیا کام کیے کہ امریکہ انتہائی اقدام پر تیار ہو گیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  جنوری‬‮  2018

امریکہ کی پاکستان مخالف نئی خطرناک حکمت عملی کے پیچھے سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نکلے، ایسے کیا کام کیے کہ امریکہ انتہائی اقدام پر تیار ہو گیا، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے ٹرمپ کے تازہ غصہ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بہت سے امریکن جنرل کو ہم سن رہے تھے، یہاں پروگرام بھی کیے گئے ہیں لیکن پاکستان میں کسی نے انہیں سنجیدہ نہیں لیا، ماحول پہلے سے ہی تیار ہو رہا تھا، رؤف… Continue 23reading امریکہ کی پاکستان مخالف نئی خطرناک حکمت عملی کے پیچھے سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نکلے، ایسے کیا کام کیے کہ امریکہ انتہائی اقدام پر تیار ہو گیا، حیرت انگیز انکشافات

امریکہ اور سعودی عرب کیوں نہیں چاہتے کہ عمران خان پاکستان کے وزیراعظم بنیں، اسٹیبلشمنٹ بھی خلاف، ان کے بارے سب میں کیا تاثر پایا جاتا ہے؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

امریکہ اور سعودی عرب کیوں نہیں چاہتے کہ عمران خان پاکستان کے وزیراعظم بنیں، اسٹیبلشمنٹ بھی خلاف، ان کے بارے سب میں کیا تاثر پایا جاتا ہے؟ چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے کہا کہ شہباز شریف کی سعودی عرب جاتے وقت خوشی دیکھنے کے قابل تھی، ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے رؤف کلاسرا نے کہا کہ ہمارے مائی باپ جو خصوصاً سعودی عرب اور امریکہ ہیں کبھی نہیں… Continue 23reading امریکہ اور سعودی عرب کیوں نہیں چاہتے کہ عمران خان پاکستان کے وزیراعظم بنیں، اسٹیبلشمنٹ بھی خلاف، ان کے بارے سب میں کیا تاثر پایا جاتا ہے؟ چونکا دینے والے انکشافات

رات گئے چوہدری نثار اور شہباز شریف کی آرمی چیف سے ملاقاتیں، مقصد کیا تھا؟ معروف صحافی نے سنگین دعویٰ کر دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

رات گئے چوہدری نثار اور شہباز شریف کی آرمی چیف سے ملاقاتیں، مقصد کیا تھا؟ معروف صحافی نے سنگین دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا کا کہناہے کہ میاں محمد نواز شریف کے لیے گڈ کاپ بننے کا وقت آ گیا ہے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف اب اپنے… Continue 23reading رات گئے چوہدری نثار اور شہباز شریف کی آرمی چیف سے ملاقاتیں، مقصد کیا تھا؟ معروف صحافی نے سنگین دعویٰ کر دیا

لال مسجد کا مولوی صحیح تھا کیونکہ آپ اسکے وکیل تھے اور فیض آباد کا مولوی غلط،رو¿ف کلاسرا نے جسٹس شوکت کو کھری کھری سنادیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

لال مسجد کا مولوی صحیح تھا کیونکہ آپ اسکے وکیل تھے اور فیض آباد کا مولوی غلط،رو¿ف کلاسرا نے جسٹس شوکت کو کھری کھری سنادیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی پر تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ لال مسجد کا مولوی اس لیے صحیح ہے کیونکہ آپ اس کے وکیل تھے اور فیض آباد کا مولوی غلط ہے،ٹھیک ہے جناب آپ کی بات مان لیتے ہیں۔واضح رہے کہ اسلام آباد… Continue 23reading لال مسجد کا مولوی صحیح تھا کیونکہ آپ اسکے وکیل تھے اور فیض آباد کا مولوی غلط،رو¿ف کلاسرا نے جسٹس شوکت کو کھری کھری سنادیں

تحریک انصاف پھر بھی جیت گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

تحریک انصاف پھر بھی جیت گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف پھر بھی جیت گئی، تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے کہا کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے انتخابی مہم میں ہمدردی لینے کی کوشش کی کہ ماں بیمار ہے،… Continue 23reading تحریک انصاف پھر بھی جیت گئی

نواز شریف اور شجاعت عظیم نے مل کر پاکستان کو دنیابھر میں رسوا کردیا،اربوں ڈالر کا شرمناک سکینڈل منظر عام پر،معروف صحافی نے ثبوت پیش کردیئے

datetime 19  اگست‬‮  2017

نواز شریف اور شجاعت عظیم نے مل کر پاکستان کو دنیابھر میں رسوا کردیا،اربوں ڈالر کا شرمناک سکینڈل منظر عام پر،معروف صحافی نے ثبوت پیش کردیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نواز شریف اور شجاعت عظیم نے مل کر پاکستان کو دنیابھر میں رسوا کردیا،اربوں ڈالر کا شرمناک سکینڈل منظر عام پر،معروف صحافی نے ثبوت پیش کردیئے، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی رﺅف کلاسرا نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں پی آئی اے کے چارجہازوں سے… Continue 23reading نواز شریف اور شجاعت عظیم نے مل کر پاکستان کو دنیابھر میں رسوا کردیا،اربوں ڈالر کا شرمناک سکینڈل منظر عام پر،معروف صحافی نے ثبوت پیش کردیئے

Page 5 of 5
1 2 3 4 5