رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 5مزید گرفتاریاں
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 5ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے ۔ رینجرز ترجمان کے مطابق ٹارگٹڈ چھاپے خفیہ اطلاع پر شاہ لطیف ٹاون ، گلبرگ ، ملیر لانڈھی اور نیو کراچی میں مارے گئے ۔ گرفتار ملزمان میں دو کا تعلق کالعدم تنظیم… Continue 23reading رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 5مزید گرفتاریاں