پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

رینجرزنے نے اتنہائی مطلوب ترین دہشت گردکی تصاویر جاری کر دیں, معلومات دے کر انعام حاصل کریں

datetime 26  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ رینجرزنے کالعدم لشکرجھنگوی العالمی کے مفرور امیرصفدرکی تصاویرجاری کرتے ہوئے گرفتاری پر50لاکھ روپے انعام کااعلان کیا ہے۔ترجمان رینجرز نے عوام سے اپیل کی ہے کہ دہشت گرد اور ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے عوام تعاون کریں۔ترجمان رینجرز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مفرور دہشت گردوں میں سید صفدر عرف یوسف خراسانی جو کہ لشکر جھنگوی العالمی کا سرغنہ ہے اور اس کے ساتھی شامل ہیں۔
ترجمان نے مزید کہا ہے کہ دہشت گردوں کو گرفتار کرانے والے کو 50 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا اور دہشت گر اور ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے عوام تعاون کریں۔اس حوالے سے رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 03162369996 پر یا ای میل ایڈریس [email protected] پر ملزمان سے متعلق اطلاع دی جائے۔ترجمان رینجرز نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ملزمان کا پتہ دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…