ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

فورٹ عباس میں تین کم عمر بہنوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیاگیا،واقعے کی انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 20  جولائی  2018

فورٹ عباس میں تین کم عمر بہنوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیاگیا،واقعے کی انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (آئی این پی )سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ گذشتہ ماہ چولستان کے علاقے فورٹ عباس میں تین کم عمر بہنوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا۔ چیئرمین کمیٹی سینیٹر رحمان ملک نے قتل کی گئی بچیوں کا پوسٹمارٹم کرنے والی… Continue 23reading فورٹ عباس میں تین کم عمر بہنوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیاگیا،واقعے کی انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

نواز شریف نے جیسے اداروں کے ساتھ محاذآرائی شروع کی ہے اس کی ملکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی،رحمان ملک

datetime 25  مئی‬‮  2018

نواز شریف نے جیسے اداروں کے ساتھ محاذآرائی شروع کی ہے اس کی ملکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی،رحمان ملک

اسلام آباد(آئی این پی)ُ پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جیسے اداروں کے ساتھ محاذآرائی شروع کی ہے اس کی پاکستان کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی،اگر حکومت اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی نہ کرتی تو حالات اس موڑ تک نہ پہنچتے ، پیپلز پارٹی نے اپنے دور حکومت میں… Continue 23reading نواز شریف نے جیسے اداروں کے ساتھ محاذآرائی شروع کی ہے اس کی ملکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی،رحمان ملک

ممبئی حملہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کا اسٹنگ آپریشن تھا! ڈیوڈ ہیڈلے کا سینڈیکیٹ کس نے تیار کیا؟ اس وقت کے پاکستانی وزیر داخلہ رحمان ملک نے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے، اجمل قصاب سے متعلق تمام حقیقت سامنے لے آئے

datetime 14  مئی‬‮  2018

ممبئی حملہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کا اسٹنگ آپریشن تھا! ڈیوڈ ہیڈلے کا سینڈیکیٹ کس نے تیار کیا؟ اس وقت کے پاکستانی وزیر داخلہ رحمان ملک نے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے، اجمل قصاب سے متعلق تمام حقیقت سامنے لے آئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ممبئی حملے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا اسٹنگ آپریشن تھا، ممبئی حملہ پورا کا پورا ”را” نے کروایا تھا، ڈیوڈ ہیڈلے کے سینڈیکیٹ کو بھارت کی خفیہ ایجنسی نے تیار کیا، بھارت اپنے ریاستی عناصر بھیج کر پاکستان میں دہشتگردی کرواتا رہا ، اجمل قصاب کا بیان ریکارڈ کروانے کی اجازت… Continue 23reading ممبئی حملہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کا اسٹنگ آپریشن تھا! ڈیوڈ ہیڈلے کا سینڈیکیٹ کس نے تیار کیا؟ اس وقت کے پاکستانی وزیر داخلہ رحمان ملک نے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے، اجمل قصاب سے متعلق تمام حقیقت سامنے لے آئے

رحمان ملک کو سپریم کورٹ میں اونچی آواز میں بات کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 26  اپریل‬‮  2018

رحمان ملک کو سپریم کورٹ میں اونچی آواز میں بات کرنا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد (یوا ین پی)پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک کو سپریم کورٹ میں اونچی آواز میں بات کرنا مہنگا پڑ گیا۔ عدالت نے توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا تاہم غیرمشروط معافی مانگنے پر واپس لے لیا۔سپریم کورٹ میں رحمان ملک کے خلاف تنخواہوں اور مراعات کی واپسی کے کیس کی سماعت ہوئی جس… Continue 23reading رحمان ملک کو سپریم کورٹ میں اونچی آواز میں بات کرنا مہنگا پڑ گیا

ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کی بھی شامت آگئی نہال ، دانیال اور طلال کے بعد اب سپریم کورٹ نے زرداری کے انتہائی قریبی ساتھی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2018

ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کی بھی شامت آگئی نہال ، دانیال اور طلال کے بعد اب سپریم کورٹ نے زرداری کے انتہائی قریبی ساتھی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)توہین عدالت کی مختلف درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت، پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آج چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نےتوہین عدالت کی مختلف درخواستوں کی سماعت کی۔ توہین عدالت کی ایک درخواست کی سماعت کرتے ہوئے… Continue 23reading ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کی بھی شامت آگئی نہال ، دانیال اور طلال کے بعد اب سپریم کورٹ نے زرداری کے انتہائی قریبی ساتھی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

پیپلز پارٹی طاہرالقادری کا بھرپور ساتھ دیگی ٗرحمان ملک

datetime 16  جنوری‬‮  2018

پیپلز پارٹی طاہرالقادری کا بھرپور ساتھ دیگی ٗرحمان ملک

لندن(این این ائی) سابق وزیر داخلہ پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہاہے کہ لوگوں کو لوٹنے والے پیروں پر پاپندی لگانا چاہتے ہیں ٗبعض افراد کا مطالبہ ہے کہ پیروں کے ساتھ پیرنیوں پر بھی پاپندی لگائی جائے ٗپیپلزپارٹی طاہرالقادری کابھرپورساتھ دیگی۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں پی پی رہنما رحمان ملک نے کہاکہ… Continue 23reading پیپلز پارٹی طاہرالقادری کا بھرپور ساتھ دیگی ٗرحمان ملک

بے نظیر بھٹو کے قتل کے بعد رحمان ملک کا پراسرار کردار، ہمیں کس کام پر مجبور کرنے کی کوشش کی گئی؟ اقوام متحدہ کی تفتیشی ٹیم کے سربراہ نے بالآخر زبان کھول دی، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 3  جنوری‬‮  2018

بے نظیر بھٹو کے قتل کے بعد رحمان ملک کا پراسرار کردار، ہمیں کس کام پر مجبور کرنے کی کوشش کی گئی؟ اقوام متحدہ کی تفتیشی ٹیم کے سربراہ نے بالآخر زبان کھول دی، چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی تفتیشی ٹیم کے سربراہ کا کہناہے کہ بے نظیر بھٹو کے قتل کے بعد رحمان ملک کا کردار انتہائی پراسرار تھا، تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ جس وقت ہم نے تحقیقات کا عمل شروع کیا، اس وقت رحمان ملک وزیر داخلہ تھے دوسرے الفاظ میں یہ… Continue 23reading بے نظیر بھٹو کے قتل کے بعد رحمان ملک کا پراسرار کردار، ہمیں کس کام پر مجبور کرنے کی کوشش کی گئی؟ اقوام متحدہ کی تفتیشی ٹیم کے سربراہ نے بالآخر زبان کھول دی، چونکا دینے والے انکشافات

رضا ربانی اور اعتزاز احسن کی کی چھٹی،سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کافیصلہ،آصف زرداری رضا مندی ظاہر کر دی

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

رضا ربانی اور اعتزاز احسن کی کی چھٹی،سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کافیصلہ،آصف زرداری رضا مندی ظاہر کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ ایوان بالا میں چیئرمین سینیٹ رضا ربانی اور اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن کی مارچ2018ء میں مدت پوری ہونے کے بعد نئے اپوزیشن لیڈر کے لئے پارٹی میں سنگین بحران شدت اختیار کرگیا،پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سینیٹر رحمان ملک کو نیا اپوزیشن لیڈر بنانے کی رضا مندی ظاہر… Continue 23reading رضا ربانی اور اعتزاز احسن کی کی چھٹی،سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کافیصلہ،آصف زرداری رضا مندی ظاہر کر دی

طالبان سے پیسے کون لے گا؟ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے جلسے میں رحمان ملک کو پریشانی کا سامنا، ان کے ساتھ کیا ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات‎

datetime 11  دسمبر‬‮  2017

طالبان سے پیسے کون لے گا؟ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے جلسے میں رحمان ملک کو پریشانی کا سامنا، ان کے ساتھ کیا ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں ایک بہت بڑا جلسہ منعقد کیاگیا، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے 50 یوم تاسیس کے موقع پر ایک بہت بڑا جلسہ کیا جس میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دھمال بھی ڈالا،… Continue 23reading طالبان سے پیسے کون لے گا؟ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے جلسے میں رحمان ملک کو پریشانی کا سامنا، ان کے ساتھ کیا ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات‎