منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پشاور ، گیس لیکج دھماکے سے گھر کی چھت گر نے سے تین سے چار بجے ملبے تلے دب گئے

datetime 24  جون‬‮  2023

پشاور ، گیس لیکج دھماکے سے گھر کی چھت گر نے سے تین سے چار بجے ملبے تلے دب گئے

پشاور (این این آئی)پشاور کے علاقے شریف آباد میں گھر میں گیس لیکیج سے دھماکے کے نتیجے میں گھر کی چھت گرنے سے 3 سے 4 بچے ملبے تلے دب گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق آخری اطلاعات تک ڈیزاسٹر اور میڈیکل ٹیموں کا ملبہ ہٹانے کا آپریشن جاری تھاذرائع کے مطابق پولیس نے دھماکے کی تحقیقات… Continue 23reading پشاور ، گیس لیکج دھماکے سے گھر کی چھت گر نے سے تین سے چار بجے ملبے تلے دب گئے

چین، ریستوران میں دھماکے سے 31 افراد ہلاک

datetime 22  جون‬‮  2023

چین، ریستوران میں دھماکے سے 31 افراد ہلاک

بیجنگ(این این آئی )چین کے شمالی ضلع میں ریستوران میں دھماکے سے 31 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دھماکے کے بعد ریستوران میں آگ لگ گئی، جس سے 7 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ آگ پر قابو پالیا ہے، واقعہ کے سبب علاقے میں ٹریفک… Continue 23reading چین، ریستوران میں دھماکے سے 31 افراد ہلاک

وادی تیراہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا

datetime 30  اپریل‬‮  2023

وادی تیراہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا

خیبر (این این آئی)خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک ایف سی اہلکار زخمی ہو گیا۔ایف سی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے غیبی نیکہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا اس وقت ہوا جب فرنٹیئر کور کا عملہ معمول کے گشت پر تھا۔دھماکے میں… Continue 23reading وادی تیراہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا

سوات ، سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکہ، 2 افسروں سمیت 15 اہلکار شہید

datetime 25  اپریل‬‮  2023

سوات ، سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکہ، 2 افسروں سمیت 15 اہلکار شہید

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک)سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے میں ہونے والے دھماکے سے سی ٹی ڈی کے 2 افسروں سمیت 15 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ 57 زخمیوں میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خالد سہیل نے بتایا کہ… Continue 23reading سوات ، سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکہ، 2 افسروں سمیت 15 اہلکار شہید

ضلع خیبر میں دھماکہ، ایک اہلکار شہید اور تین زخمی

datetime 8  اپریل‬‮  2023

ضلع خیبر میں دھماکہ، ایک اہلکار شہید اور تین زخمی

خیبر(این این آئی) ضلع خیبر میں فرنٹئیر کور کی گاڑی پر بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے جس میں ایک اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا کانوائے فورٹ سلوپ سے علی مسجد فورٹ جارہا تھا کہ ملک دین خیل کے علاقے میں روڈ کے کنارے نصب بارودی مواد زوردار… Continue 23reading ضلع خیبر میں دھماکہ، ایک اہلکار شہید اور تین زخمی

پشاور میں ماچس بنانے والی فیکٹریں میں دھماکہ

datetime 8  مارچ‬‮  2023

پشاور میں ماچس بنانے والی فیکٹریں میں دھماکہ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور حیات آباد میں ماچس بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ انڈسٹری اسٹیٹ میں پرانی ماچس کی بند فیکٹری میں صفائی کے دوران دھماکہ ہوا اور چھت گر گئی، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق دو لاشیں… Continue 23reading پشاور میں ماچس بنانے والی فیکٹریں میں دھماکہ

کوئٹہ سے پشاور جانیوالی مسافر ٹرین میں دھماکہ

datetime 16  فروری‬‮  2023

کوئٹہ سے پشاور جانیوالی مسافر ٹرین میں دھماکہ

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کے واش روم میں دھماکا ہوا ہے جس سے ایک مسافر خاتون جاں بحق اور 3 مسافر زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا ملتان ڈویژن میں چیچہ وطنی کے قریب ٹرین کی بوگی نمبر 4 میں ہوا، چیچہ وطنی پولیس نے موقع پر پہنچ تحقیقات… Continue 23reading کوئٹہ سے پشاور جانیوالی مسافر ٹرین میں دھماکہ

پشاورپولیس لائنزمیں دھماکہ

datetime 30  جنوری‬‮  2023

پشاورپولیس لائنزمیں دھماکہ

اسلام آباد /پشاور(این این آئی)صوبائی دار الحکومت پشاور میں پولیس لائنز کے قریب واقع مسجد میں بم دھماکے میں 44افراد شہید اور 157سے زائد زخمی ہوگئے جس میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث شہداء کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے ، دھماکے کے باعث عمارت کا ایک حصہ بھی گر گیا ،… Continue 23reading پشاورپولیس لائنزمیں دھماکہ

کابل کے فوجی ہوائی اڈے پر دھماکہ،بڑی تعداد میں ہلاکتیں

datetime 1  جنوری‬‮  2023

کابل کے فوجی ہوائی اڈے پر دھماکہ،بڑی تعداد میں ہلاکتیں

کابل(این این آئی) کابل کے فوجی ہوائی اڈے پر ہونے والے ایک دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے،یہ دھماکہ شمالی صوبہ تخار کے صدر مقام تالقان شہر میں ہونے والے ایک دھماکے میں چار افراد کے زخمی ہونے کے تین دن بعد ہوا ہے۔ تخار میں سکیورٹی کمانڈر عبدالمبین صفی نے دھماکے… Continue 23reading کابل کے فوجی ہوائی اڈے پر دھماکہ،بڑی تعداد میں ہلاکتیں

Page 1 of 14
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 14