منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان کے اہم شہر میں پہلے ہی روزے نماز ظہر کے بعد خودکش دھماکہ

datetime 17  مئی‬‮  2018

پاکستان کے اہم شہر میں پہلے ہی روزے نماز ظہر کے بعد خودکش دھماکہ

نوشہرہ،پشاور (این این آئی)نوشہرہ میں کچہری چوک کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔ڈی پی او نوشہرہ ندیم بخاری کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 14 افراد زخمی ہوئے… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں پہلے ہی روزے نماز ظہر کے بعد خودکش دھماکہ

پشاور میں دھماکہ

datetime 16  مئی‬‮  2018

پشاور میں دھماکہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت پشاور میں سی این جی پمپ پر دھماکے سے 3افراد زخمی ہو گئے ۔نجی ٹی وی  کے مطابق پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر سی این جی پمپ پر دھماکا ہوا ، دھماکے کے باعث تین افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا… Continue 23reading پشاور میں دھماکہ

پشاور میں خوفناک بم دھماکہ،اہم ترین شخصیت سمیت متعدد افراد نشانہ بن گئے،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

datetime 23  فروری‬‮  2018

پشاور میں خوفناک بم دھماکہ،اہم ترین شخصیت سمیت متعدد افراد نشانہ بن گئے،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈپٹی ڈائریکٹر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی گاڑی کے قریب دھماکہ کے نتیجے میں ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق تھانہ یکہ توت کی حدود دیر کالونی میں ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے محمد شکیل خان کی گاڑی کے قریب ریمورٹ کنٹرول… Continue 23reading پشاور میں خوفناک بم دھماکہ،اہم ترین شخصیت سمیت متعدد افراد نشانہ بن گئے،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

آرمی یونٹ پر خود کش دھماکے کے بعد دہشتگردوں کا ایک اور بزدلانہ حملہ،قیمتی جانی نقصان

datetime 4  فروری‬‮  2018

آرمی یونٹ پر خود کش دھماکے کے بعد دہشتگردوں کا ایک اور بزدلانہ حملہ،قیمتی جانی نقصان

نوشہرہ کینٹ(آن لائن)نوشہرہ پشاور جی ٹی روڈ پر پشتون گڑھی کے قریب مسلح رہزنوں نے موٹرسائیکل سواروں پر فائرنگ کر دی جس سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔تھانہ پبی پولیس کے ایس ایچ او شاد علی کے مطابق دونوں سگے بھائی تھے اور دونوں پاک آرمی کے سپاہی تھے پولیس کے مطابق سپاہی… Continue 23reading آرمی یونٹ پر خود کش دھماکے کے بعد دہشتگردوں کا ایک اور بزدلانہ حملہ،قیمتی جانی نقصان

دہشتگردوں کا سکول کے اندر دھماکہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

دہشتگردوں کا سکول کے اندر دھماکہ

ڈیرہ بگٹی (این این آئی)ڈیرہ بگٹی میں بارودی مواد کے دھماکے سے سکول کے دروازے اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں، کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ نجی ٹیلی ویژن کے مطابق جمعہ کی صبح کوہلو کے علاقے ماوند میں نامعلوم شدت شپندوں نے ایک سکول کے قریب بارودی مواد کو دھماکے سے اڑا دیا… Continue 23reading دہشتگردوں کا سکول کے اندر دھماکہ

زور داردھماکہ ،متعدد اہلکار شہید

datetime 24  دسمبر‬‮  2017

زور داردھماکہ ،متعدد اہلکار شہید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں فرنٹیئر کور کے 3 جوان شہید ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر کے علاقے غلام خان میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جس کی زد میں آکر ایف سی کے 3 جوان شہید ہوگئے۔دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری… Continue 23reading زور داردھماکہ ،متعدد اہلکار شہید

کراچی میں پولیس موبائل پر بم حملہ، 3ملزم گرفتار،تعلق کس سیاسی جماعت سے نکلا، تحقیقات کے دوران سنسنی خیز انکشاف

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

کراچی میں پولیس موبائل پر بم حملہ، 3ملزم گرفتار،تعلق کس سیاسی جماعت سے نکلا، تحقیقات کے دوران سنسنی خیز انکشاف

کراچی(آن لائن)نیو کراچی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس موبائل پر اندھا دھند فائرنگ کر کے دستی بم سے حملہ بھی کیا تاہم خوش قسمتی سے وہ پھٹ نہیں سکا۔ایس ایچ او نیو کراچی ایاز بروہی نے بتایا کہ انھیں خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان دہشتگردی کی واردات… Continue 23reading کراچی میں پولیس موبائل پر بم حملہ، 3ملزم گرفتار،تعلق کس سیاسی جماعت سے نکلا، تحقیقات کے دوران سنسنی خیز انکشاف

پاکستان کے حساس ترین علاقے میں دھماکہ،فائرنگ،بچوں سمیت 7افراد جاں بحق

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

پاکستان کے حساس ترین علاقے میں دھماکہ،فائرنگ،بچوں سمیت 7افراد جاں بحق

ڈیرہ بگٹی(آن لائن)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد ہلاک جبکہ3 زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے ٹوبہ نوحکانی میں نامعلوم مسلح افراد نے گجر نامی شخص کے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ان کی… Continue 23reading پاکستان کے حساس ترین علاقے میں دھماکہ،فائرنگ،بچوں سمیت 7افراد جاں بحق

بھارت میں دھماکہ،متعدد بھارتی فوجی ہلاک

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017

بھارت میں دھماکہ،متعدد بھارتی فوجی ہلاک

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی ریاست مانی پور میں بم دھماکے میں 2فوجی ہلاک اور6شدید زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجی حکام نے بتایا کہ میانمار کی سرحد کے قریب مانی پور ریاست کے ضلع چندیل میں ڈسٹرکٹ کونسل کے سامنے دھماکا ہو ا جس کے نتیجے میں 2فوجی ہلاک اور6شدید زخمی… Continue 23reading بھارت میں دھماکہ،متعدد بھارتی فوجی ہلاک

Page 6 of 14
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14