کان میں خوفناک دھماکہ، 9 مزدور جاں بحق، متعدد زخمی
پشاور(این این آئی)کمشنر کوہاٹ ڈویژن محمود اسلم وزیر نے قبائلی ضلع اورکزئی میں کوئلہ کان دھماکہ میں شہید اورزخمی ہونے والے مزدوروں کو درپیش حادثے پرگہری رنج وغم کااظہار کیا ہے اورزخمیوں کوفوری طورپرموثرطبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئلہ کی کان میں 2500 فٹ کی گہرائی میں دھماکہ ہوا… Continue 23reading کان میں خوفناک دھماکہ، 9 مزدور جاں بحق، متعدد زخمی