آئندہ ماہ قوم کو معاشی خوشحالی کی بڑی خوشخبری ملنے کا امکان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ ماہ پاکستانی قوم کو ایک پائیدار خوشخبری ملنے کا امکان ہے۔ یہ خوشخبری سندھ‘ پنجاب‘ خیبر پختونخوا‘ شمالی علاقہ جات‘ بلوچستان میں زیر زمین خدائے بزرگ و برتر کی ودیت شدہ نعمتوں کی شکل میں سامنے آنے والی ہیں۔ جنگ اخبار میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق وسطی پنجاب… Continue 23reading آئندہ ماہ قوم کو معاشی خوشحالی کی بڑی خوشخبری ملنے کا امکان