بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

تاحیات نااہلی کے فیصلے کے بعد نواز شریف کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی، یہ ایک کام ہو گیا تو تاحیات نااہلی ختم ہو جائے گی، فیصلے میں ایسا کیا لکھا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 13  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت سپریم کورٹ کی جانب سے تاحیات نااہلی کے فیصلے کے بعد میاں نواز شریف اور تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین تاحیات نااہل ہو گئے ہیں، اب یہ عمر بھر الیکشن نہیں لڑ سکتے۔ بی بی سی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جہاں ایک طرف تاحیات نااہلی کی سزا سنائی گئی ہے وہیں دوسری جانب عدالت کے اس فیصلے میں میاں نواز شریف

اور جہانگیر ترین کے لیے ایک خوشخبری بھی پوشیدہ ہے، عدالت کا کہنا ہے کہ عوام کو صادق اور امین قیادت میسر ہونی چاہیے اور اگر ایسا نہیں ہوتا آئین میں بھی لکھا ہوا ہے کہ ایسے شخص کی نااہلی تاحیات رہے گی لیکن فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جب تک جس بنیاد پر نا اہلی کا فیصلہ کیا گیا ہے اگر اس فیصلے کے خلاف کوئی اور عدالتی فیصلہ آ جاتا ہے تو یہ نااہلی ختم ہو جائے گی۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…