منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئندہ ماہ قوم کو معاشی خوشحالی کی بڑی خوشخبری ملنے کا امکان

datetime 15  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ ماہ پاکستانی قوم کو ایک پائیدار خوشخبری ملنے کا امکان ہے۔ یہ خوشخبری سندھ‘ پنجاب‘ خیبر پختونخوا‘ شمالی علاقہ جات‘ بلوچستان میں زیر زمین خدائے بزرگ و برتر کی ودیت شدہ نعمتوں کی شکل میں سامنے آنے والی ہیں۔

جنگ اخبار میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق وسطی پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں تقریباً اڑھائی سو ملین ٹن لوہے کے ذخائر کا ابتدائی تخمینہ ہے۔ چنیوٹ میں 25کروڑ ٹن لوہے کے ذخائر کی فزبیلیٹی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش ہو گی اس خام لوہے سے پاکستان سٹیل ملز کراچی کی پیداواری صلاحیت کی حامل اسٹیٹ آف دی آرٹ دنیا کی جدید ترین نئی سٹیل ملز چنیوٹ میں لگے گی اور پچاس سال تک یہ کراچی اسٹیل ملز کے مساوی ملک و قوم کو پیداوار دے گی۔ ضلع چنیوٹ میں 70سے 80ہزار فٹ تک سات سالوں میں ڈرلنگ کے جو نمونے حاصل کئے گئے ہیں اُنہیں سوئٹزر لینڈ‘ جرمنی‘ چین وغیرہ کی اسٹیٹ آف دی آرٹ لیبارٹریز سے ٹیسٹ کروا لیا گیا ہے جس کی فزبیلٹی رپورٹ جون کے اواخر یا جولائی میں آنے کا قوی امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…