منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

کیپٹن کی شہادت کابدلہ ،پاکستان نے افغانستان پر میزائلوں کی بارش کردی، دہشتگرد وں کو تباہ و برباد کردیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017

کیپٹن کی شہادت کابدلہ ،پاکستان نے افغانستان پر میزائلوں کی بارش کردی، دہشتگرد وں کو تباہ و برباد کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان سے دہشتگردوں کے حملے کے بعد پاکستان نے افغانستان پر میزائلوں کی بارش کر دی ۔افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک فوج نے افغانستان کے اندردہشتگردوں کے ٹھکانوں پر 120میزائل داغے ،کنڑپولیس چیف جمعہ گل ہمت نے کہاکہ یہ میزائل سرحدی صوبہ کنڑ میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران… Continue 23reading کیپٹن کی شہادت کابدلہ ،پاکستان نے افغانستان پر میزائلوں کی بارش کردی، دہشتگرد وں کو تباہ و برباد کردیا

افغانستان سے حملہ، کیپٹن سمیت2جوان شہید ،پاک فوج کا جوابی وار،دہشتگردوں کی لاشیں بچھا دیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

افغانستان سے حملہ، کیپٹن سمیت2جوان شہید ،پاک فوج کا جوابی وار،دہشتگردوں کی لاشیں بچھا دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان سے دہشتگردوں نے پاکستان پر حملہ کردیا جس پر پاک فوج کی جانب سے بھرپورجوابی کارروائی کی گئی جس میں  8سے 10دہشتگردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ اس حملے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت دو افراد شہید ہوگئے ۔پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس… Continue 23reading افغانستان سے حملہ، کیپٹن سمیت2جوان شہید ،پاک فوج کا جوابی وار،دہشتگردوں کی لاشیں بچھا دیں

ہمسایہ ملک کی فوجی چھاؤنی پر خوفناک حملہ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

ہمسایہ ملک کی فوجی چھاؤنی پر خوفناک حملہ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

کابل(آئی این پی ) افغانستان کے صوبے قندھار میں فوجی اڈے پر خودکش حملے میں 40 اہلکار ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ،بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ، طالبان نے حملے کی زمہ داری قبول کرلی ۔ جمعرات کو افغان میڈیا… Continue 23reading ہمسایہ ملک کی فوجی چھاؤنی پر خوفناک حملہ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

کینیڈین خاندان کو بازیاب کروانے والے پاک فوج کے جوانوں پر بڑا حملہ، متعدد شہید

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

کینیڈین خاندان کو بازیاب کروانے والے پاک فوج کے جوانوں پر بڑا حملہ، متعدد شہید

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کرم ایجنسی میں بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے ایک کیپٹن اور چار سیکیورٹی اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل ’’نیو‘‘ کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کرم ایجنسی کے سرحدی علاقے خرلاچی میں… Continue 23reading کینیڈین خاندان کو بازیاب کروانے والے پاک فوج کے جوانوں پر بڑا حملہ، متعدد شہید

ایرانی فوج کا امریکہ میں گھس کر حملہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017

ایرانی فوج کا امریکہ میں گھس کر حملہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک بومبیو نے ایران کو آیت اللہ اور ان کے پاسداران انقلاب کے تحت دوسری داعش قرار دیا ہے اورانکشاف کیاہے کہ پاسداران انقلاب نے واشنگٹن میں ایک دہشت گرد حملے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں دھماکا خیز آلہ پھٹنے سے… Continue 23reading ایرانی فوج کا امریکہ میں گھس کر حملہ

دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،جوابی کارروائی میں بڑی کامیابی حاصل

datetime 24  ستمبر‬‮  2017

دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،جوابی کارروائی میں بڑی کامیابی حاصل

ڈیرہ اسماعیل خان(آن لائن) درابن کے قریب چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں تینوں دہشت گرد مارے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کردیا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد… Continue 23reading دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،جوابی کارروائی میں بڑی کامیابی حاصل

عراق، اربیل کے جنوب میں امریکی فوجی اڈے پر خود کش بمباروں کا حملہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

عراق، اربیل کے جنوب میں امریکی فوجی اڈے پر خود کش بمباروں کا حملہ

بغداد(این این آئی)اربیل کے جنوب میں مخمور ضلع کے گاؤں بونیینہ کے قریب امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خود کش کارروائی میں حملہ آوروں نے خود کو فوجی اڈے پر دھماکے سے اڑا دیا تاہم ابھی تک نقصان کا حجم معلوم نہیں ہو سکا۔ادھر مخمور میں کردستان نیشنل… Continue 23reading عراق، اربیل کے جنوب میں امریکی فوجی اڈے پر خود کش بمباروں کا حملہ

مجھ پر حملے میں قریبی لوگ ملوث ہوسکتے ہیں، خواجہ اظہار

datetime 3  ستمبر‬‮  2017

مجھ پر حملے میں قریبی لوگ ملوث ہوسکتے ہیں، خواجہ اظہار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہارالحسن کا کہنا ہے کہ مجھ پر حملے میں قریبی لوگ ملوث ہوسکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے نماز کے شیڈول اور جگہ کو خفیہ رکھا تھا۔خواجہ اظہار نے بتایا کہ نماز کا شیڈول گزشتہ رات… Continue 23reading مجھ پر حملے میں قریبی لوگ ملوث ہوسکتے ہیں، خواجہ اظہار

خواجہ اظہار حملہ: شہریوں نے ایک حملہ آور پکڑ لیا تھا

datetime 3  ستمبر‬‮  2017

خواجہ اظہار حملہ: شہریوں نے ایک حملہ آور پکڑ لیا تھا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن پر حملے کے بعد شہریوں نے ایک حملہ آور کو پکڑ کر تشدد کیا تھا۔ حملے کے فوری بعد کی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔ فوٹیج میں ملزم پر تشدد کے بعد جائے وقوعہ پر رینجرز اہلکاروں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔پوسٹ… Continue 23reading خواجہ اظہار حملہ: شہریوں نے ایک حملہ آور پکڑ لیا تھا

Page 5 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8