بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پڑوسی ملک سے پاکستان پر حملہ۔۔جوانوں کے منہ توڑ جواب نے مذموم عزائم ناکام بنا دئیے

datetime 22  اپریل‬‮  2017

پڑوسی ملک سے پاکستان پر حملہ۔۔جوانوں کے منہ توڑ جواب نے مذموم عزائم ناکام بنا دئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان سے ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ،جوابی کارروائی پر شدت پسند پسپا ہونے پر مجبور۔ تفصیلات کے مطابق کرم ایجنسی  میں افغان سرحد پر قائم ایف سی چیک پوسٹ کو شدت پسندوں نے نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ شدت پسندوں کے حملے کو ایف سی کے جوانوں نے مؤثر حکمت… Continue 23reading پڑوسی ملک سے پاکستان پر حملہ۔۔جوانوں کے منہ توڑ جواب نے مذموم عزائم ناکام بنا دئیے

ن لیگ کے اہم رہنما پر حملہ،متعددجاں بحق

datetime 3  اپریل‬‮  2017

ن لیگ کے اہم رہنما پر حملہ،متعددجاں بحق

شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخوپورہ کے علاقے خان پورمیں فائرنگ سے 3افراد جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق 7زخمی افراد میں مسلم لیگ (ن) کے یوسی چیرمین عمران رحمت ڈوگر بھی شامل ہیں اورفائرنگ بھی یوسی چیرمین رحمت ڈوگرکی گاڑی پرکی گئی ہے جبکہ فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعدادبڑھنے کاخدشہ بھی ظاہرکیاجارہاہے ۔پولیس کے… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما پر حملہ،متعددجاں بحق

اہم ترین شخصیت کے گھر پر حملہ، فائرنگ، آگ لگادی گئی

datetime 8  فروری‬‮  2017

اہم ترین شخصیت کے گھر پر حملہ، فائرنگ، آگ لگادی گئی

گلگت (آئی این پی)ڈپٹی ڈائریکٹر قومی احتساب بیو رو (نیب )کے گھر پر نا معلوم افراد کا حملہ فائرنگ کی اور گھر کے دروازے کو آگ لگادی ملزمان موقع سے بآسانی فرار ہو گئے۔ بدھ کے روز الصبح بوکیال بازار میں ڈپٹی ڈائریکٹر نیب عبدالماجد کے گھر پر نا معلوم افراد نے حملہ کیا اور… Continue 23reading اہم ترین شخصیت کے گھر پر حملہ، فائرنگ، آگ لگادی گئی

بنوں میں دہشت گردوں کا حملہ ،حملہ آوروں کے پاس کتنے کلو بارودی مواد تھا ؟

datetime 7  فروری‬‮  2017

بنوں میں دہشت گردوں کا حملہ ،حملہ آوروں کے پاس کتنے کلو بارودی مواد تھا ؟

بنوں (آئی این پی)بنوں میں تھانا منڈان کے گیٹ پرنامعلوم حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرادی۔ دھماکے سے عمارت کو نقصان پہنچا اور دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جوابی کارروائی میں حملہ آور ماراگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانا منڈان کے دروازے سے نامعلوم خودکش حملہ آور نے بارود سے… Continue 23reading بنوں میں دہشت گردوں کا حملہ ،حملہ آوروں کے پاس کتنے کلو بارودی مواد تھا ؟

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کرکٹ میچ کے دوران حملہ

datetime 6  فروری‬‮  2017

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کرکٹ میچ کے دوران حملہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کرکٹ میچ کے دوران شہد کی مکھیوں کے حملے کے باعث میچ تعطل کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق دو ملکی کرکٹ سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ کے دوران اس وقت عجیب مگر خطرناک صورتحال پیدا ہو گئی جب بے شمار شہد کی مکھیوں نے گرائونڈ پر ہلہ… Continue 23reading سری لنکا اور جنوبی افریقہ کرکٹ میچ کے دوران حملہ

سعودی جنگی جہاز پرخود کش حملہ، متعددجاں بحق و زخمی

datetime 31  جنوری‬‮  2017

سعودی جنگی جہاز پرخود کش حملہ، متعددجاں بحق و زخمی

ریاض/صنعاء(آئی این پی)یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کے قریب سمندر میں معمول کے آبی نگرانی مشن کے دوران حوثی باغیوں کے خود کش حملے میں2 سعودی اہلکار شہید ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحاد کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading سعودی جنگی جہاز پرخود کش حملہ، متعددجاں بحق و زخمی

پاک فوج پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ ہو گیا ۔۔ حملہ آور بھارت نہیں بلکہ کس ملک سے پاکستان آئے ؟

datetime 28  جنوری‬‮  2017

پاک فوج پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ ہو گیا ۔۔ حملہ آور بھارت نہیں بلکہ کس ملک سے پاکستان آئے ؟

مہمندایجنسی(آن لائن)مہمند ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر افغانستان کے دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی جبکہ فورسز نے دہشت گردوں کو جوابی کارروائی میں مار بھگایا ۔ہفتہ کے روز علی الصبح مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی شیخ بابا چرتنہ میں   سکیورٹی چیک پوسٹ پر افغانستان کی… Continue 23reading پاک فوج پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ ہو گیا ۔۔ حملہ آور بھارت نہیں بلکہ کس ملک سے پاکستان آئے ؟

اماراتی سفیر پر بم حملہ کس نے کیا؟طالبان کے موقف نے معاملے کا رُخ ہی بدل دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2017

اماراتی سفیر پر بم حملہ کس نے کیا؟طالبان کے موقف نے معاملے کا رُخ ہی بدل دیا

کابل(این این آئی)افغان طالبان نے جنوبی شہر قندھار میں ایک روز قبل ہونے والے بم دھماکے میں ملوّث ہونے کی تردید کردی ہے اور کہا ہے کہ انھوں نے یہ بم نصب نہیں کیا تھا۔افغانستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر جمعہ محمد عبداللہ الکعبی اور جنوبی صوبے قندھار کے گورنر ہمایوں عزیزی اس بم… Continue 23reading اماراتی سفیر پر بم حملہ کس نے کیا؟طالبان کے موقف نے معاملے کا رُخ ہی بدل دیا

فیصل آباد،لیگی ایم پی اے کے چچا پر قاتلانہ حملہ،ہسپتال منتقل

datetime 8  جنوری‬‮  2017

فیصل آباد،لیگی ایم پی اے کے چچا پر قاتلانہ حملہ،ہسپتال منتقل

فیصل آباد (آئی این پی )فیصل آباد میں ڈجکوٹ روڈ پرلیگی ایم پی اے میاں طاہر جمیل کے چچا پر فائرنگ کردی گئی۔ فیصل آباد میں ڈجکوٹ روڈ پر لیگی ایم پی اے میاں طاہر جمیل کے چچا پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ۔ طاہر جمیل کے چچا عاشق حسین اپنی دکان کے باہر… Continue 23reading فیصل آباد،لیگی ایم پی اے کے چچا پر قاتلانہ حملہ،ہسپتال منتقل

Page 7 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8