جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

زیارت،ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ، 6کوئلے کے ٹرک جلا دیئے گئے

datetime 27  جون‬‮  2023

زیارت،ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ، 6کوئلے کے ٹرک جلا دیئے گئے

زیارت (این این آئی)زیارت کے علاقے مانگی میں ڈپٹی کمشنر ہرنائی کی گاڑی پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا، فائرنگ سے ڈی سی محمد عارف زرقون اور دیگر اہلکار محفوظ رہے۔ شر پسندوں نے علاقے سے گزرنے والے 6 کوئلے کے ٹرکوں کو بھی آگ لگا دی، واقعے کے خلاف تاجر تنظیموں نے احتجاجا… Continue 23reading زیارت،ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ، 6کوئلے کے ٹرک جلا دیئے گئے

ہنگو،دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے 4 جوانوں سمیت 6 سیکیورٹی اہلکار شہید

datetime 23  مئی‬‮  2023

ہنگو،دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے 4 جوانوں سمیت 6 سیکیورٹی اہلکار شہید

ہنگو (این این آئی)ضلع ہنگو کی تحصیل ٹل میں دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے 4 اور نجی کمپنی کے2 اہلکار شہید ہوگئے۔ نامعلوم دہشت گردوں نے رات دیر گئے ٹل کے علاقے میانجی میں مول گیس کمپنی پر حملہ کیا اس حوالے سے ٹل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس… Continue 23reading ہنگو،دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے 4 جوانوں سمیت 6 سیکیورٹی اہلکار شہید

ایم کیو ایم کے رہنمائوں صابر قائمخانی اور صلاح الدین کی گاڑی پرحملہ

datetime 14  مئی‬‮  2023

ایم کیو ایم کے رہنمائوں صابر قائمخانی اور صلاح الدین کی گاڑی پرحملہ

اسلام آباد (این این آئی)ایم کیوایم پاکستان کے ارکان قومی اسمبلی صابر قائم خانی اور صلاح الدین کی گاڑی پر گذشتہ رات اسلام آباد میں شرپسندوں کے حملے سے گاڑی کو نقصان پہنچا ۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق شرپسندوں کے حملے سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔ کنوینر ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی… Continue 23reading ایم کیو ایم کے رہنمائوں صابر قائمخانی اور صلاح الدین کی گاڑی پرحملہ

عمران خان کے قریبی ساتھی پر قاتلانہ حملہ

datetime 5  اپریل‬‮  2023

عمران خان کے قریبی ساتھی پر قاتلانہ حملہ

عیسیٰ خیل(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور پی ٹی آئی رہنما نجیب اللہ خان پر عیسیٰ خیل میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ذرا ئع کے مطابق عیسیٰ خیل کے نواحی علاقے ناصری والا میں نامعلوم افراد نے نجیب اللہ کی گاڑی پر اندھا دھند… Continue 23reading عمران خان کے قریبی ساتھی پر قاتلانہ حملہ

لکی مروت ،پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

datetime 30  مارچ‬‮  2023

لکی مروت ،پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

پشاور(پی پی آ ئی) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے تھانہ صدر پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ڈپٹی سپریٹنڈنٹ پولیس ( ڈی ایس پی ) سمیت 4 اہلکار شہید ہو گئے۔ پشاور پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے پولیس سٹیشن صدر لکی مروت پر حملہ کیا اور مدد کے لئے پہنچنے… Continue 23reading لکی مروت ،پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

بلوچستان کانسٹیبلری پر حملہ، 9 سکیورٹی اہلکار شہید، 6 زخمی

datetime 6  مارچ‬‮  2023

بلوچستان کانسٹیبلری پر حملہ، 9 سکیورٹی اہلکار شہید، 6 زخمی

کوئٹہ( آن لائن ) بلوچستان کے ضلع بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے میں 9 سکیورٹی اہلکار شہید اور 10 زخمی ہوگئے۔لیویز کے مطابق کوئٹہ سبی شاہراہ پر کمبڑی پل کے مقام پر دھماکہ ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کو نشانہ بنایا گیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ… Continue 23reading بلوچستان کانسٹیبلری پر حملہ، 9 سکیورٹی اہلکار شہید، 6 زخمی

شمالی وزیرستان میں مقامی کرکٹ ٹیم پر حملہ،ایک کھلاڑی جاں بحق

datetime 18  فروری‬‮  2023

شمالی وزیرستان میں مقامی کرکٹ ٹیم پر حملہ،ایک کھلاڑی جاں بحق

شمالی وزیرستان (این این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے مقامی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر حملہ کیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل میر علی کے علاقے حکیم خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان پیر قاسم شاہ جاں بحق جبکہ فائرنگ کی زد میں آکرمقامی کرکٹ ٹیم کا دوسرا… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں مقامی کرکٹ ٹیم پر حملہ،ایک کھلاڑی جاں بحق

ننکانہ صاحب، مشتعل مظاہرین کا تھانے پر حملہ، ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکار بھاگ نکلے

datetime 11  فروری‬‮  2023

ننکانہ صاحب، مشتعل مظاہرین کا تھانے پر حملہ، ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکار بھاگ نکلے

ننکانہ صاحب (این این آئی) ننکانہ صاحب میں مشتعل مظاہرین نے تھانہ واربرٹن پر حملہ کردیا ہے۔مشتعل مظاہرین کی تھانے میں توڑ پھوڑ شروع کی تو ایس ایچ اس سمیت پولیس اہلکار فرار ہوگئے مشتعل افراد نے حوالات میں قید ایک ملزم کو باہر نکال کر تشدد کرکے ہلاک کردیا۔ذرائع کے مطابق ملزم دو سال… Continue 23reading ننکانہ صاحب، مشتعل مظاہرین کا تھانے پر حملہ، ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکار بھاگ نکلے

کراچی میں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حرا مانی اور ڈائریکٹر پر حملہ

datetime 7  فروری‬‮  2023

کراچی میں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حرا مانی اور ڈائریکٹر پر حملہ

کراچی (این این آئی)کراچی میں نجی ٹی وی چینل کے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ حرا مانی، فلم ڈائریکٹر نبیل قریشی اور دیگر عملے پر علاقہ مکینوں نے حملہ کردیا۔ رپورٹس کے مطابق پی آئی بی کالونی جمشید کوارٹر میں نجی ٹی وی کے ڈرامے کی شوٹنگ جاری تھی کہ علاقہ مکینوں نے اسٹاف… Continue 23reading کراچی میں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حرا مانی اور ڈائریکٹر پر حملہ

Page 1 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8