جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، 3 فوجی جوان شہید

datetime 23  اپریل‬‮  2022

پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، 3 فوجی جوان شہید

راولپنڈی (آئی این پی)شمالی وزیرستان میں سرحدپار سے دہشتگردوں کی پاک فوج پر فائرنگ کے نتیجے مین 3 جوان شہید ہوگئے ہیں‘شہدہونے والوں میں حوالدار تیمور ‘ نائیک شعیب اور سپاہی ثاقب نواز شامل ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت… Continue 23reading پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، 3 فوجی جوان شہید

روس کا یوکرین میں فوجی اڈے پرحملہ، 70سے زائد فوجی ہلاک

datetime 1  مارچ‬‮  2022

روس کا یوکرین میں فوجی اڈے پرحملہ، 70سے زائد فوجی ہلاک

کیف(این این آئی) یوکرین کے شہر اوختیرکا کا کے فوجی اڈے پرحملے میں70 سے زائد فوجی ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔یوکرین کی وزارت دفاع کے مطابق روس کے اوختیرکا میں فوجی اڈے پرحملے میں 70 سے زائد فوجی ہلاک ہوئے جبکہ خارکیف میں روسی بمباری نے11 شہریوں کی جان لے لی اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب… Continue 23reading روس کا یوکرین میں فوجی اڈے پرحملہ، 70سے زائد فوجی ہلاک

اسرائیل کا 24 گھنٹوں کے دوران شام کے دارالحکومت پر دوسری بار حملہ

datetime 24  فروری‬‮  2022

اسرائیل کا 24 گھنٹوں کے دوران شام کے دارالحکومت پر دوسری بار حملہ

دمشق(این این آئی)شام میں حکومتی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں دوسری بار شام میں اسرائیل نے اہداف پر حملے کیے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق دارالحکومت دمشق اور اس کے دیہی علاقوں کی فضا میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ حکومت کے فضائی دفاع نے نصف شب کے بعد دارالحکومت کے… Continue 23reading اسرائیل کا 24 گھنٹوں کے دوران شام کے دارالحکومت پر دوسری بار حملہ

بلوچستان میں ایک اور حملہ

datetime 7  فروری‬‮  2022

بلوچستان میں ایک اور حملہ

کوئٹہ (این این آئی)خاران کے پولیس تھانے پر دستی بم حملہ ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ڈی آئی جی پولیس رخشان ڈویژن نذیر کرد نے بتایا کہ نامعلوم افرادخاران پولیس تھانے پر دستی بم پھینک کرفرار ہوگئے جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس… Continue 23reading بلوچستان میں ایک اور حملہ

پاک ایران سرحد پر سکیورٹی چیک پوسٹ پرحملہ، لانس نائیک شہید

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

پاک ایران سرحد پر سکیورٹی چیک پوسٹ پرحملہ، لانس نائیک شہید

راولپنڈی (این این آئی)پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں لانس نائیک شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک، ایران سرحد پر بلوچستان کے عبدوئی سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گرد گروہ نے حملہ کیا، اس موقع پر دہشت… Continue 23reading پاک ایران سرحد پر سکیورٹی چیک پوسٹ پرحملہ، لانس نائیک شہید

معاون خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او پر حملہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

معاون خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او پر حملہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او جلال بچلانی زخمی ہو گئے۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پرفیوم چوک گلستان جوہر میں پیش آیا، جلال بچلانی کو ایک گولی ہاتھ پر لگی۔تحریک انصاف کراچی کے ترجمان کا بتانا ہے کہ… Continue 23reading معاون خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او پر حملہ

لور الائی میں ایف سی کی گاڑی پر حملہ

datetime 14  اگست‬‮  2021

لور الائی میں ایف سی کی گاڑی پر حملہ

راولپنڈی( آن لائن)کوئٹہ کے علاقے لورالائی کے قریب دہشتگردوں کی جانب سے ایف سی کی گاڑی پر حملے کے بعد جوابی کارروائی میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید جب کہ 3 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان میں لورالائی کے علاقے شاہرگ میں ایف سی بلوچستان کی… Continue 23reading لور الائی میں ایف سی کی گاڑی پر حملہ

افغانستان میں اقوام متحدہ کے دفتر پر حملہ

datetime 31  جولائی  2021

افغانستان میں اقوام متحدہ کے دفتر پر حملہ

کابل(این این آئی) افغانستان کے مغربی صوبے ہرات کے دارالحکومت میں اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر پر حملے میں ایک سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کے عہدیدار نے بتایا کہ طالبان کے صوبہ ہرات میں داخل ہونے کے چند گھنٹوں کے بعد راکٹ اور دستی بم سے حملے… Continue 23reading افغانستان میں اقوام متحدہ کے دفتر پر حملہ

لندن میں افغان مظاہرین کا پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ

datetime 24  جولائی  2021

لندن میں افغان مظاہرین کا پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستان ہائی کمیشن پر حملہ کردیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق لندن میں افغان مظاہرین نے ہائی کمیشن کے باہر ہنگامہ آرائی کی اور ہائی کمیشن آنے والے پاکستانیوں کو زدو کوب کیا۔ افغان مظاہرین نے واقعے کی کوریج کرنے والے صحافیوںکو بھی… Continue 23reading لندن میں افغان مظاہرین کا پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ

Page 3 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8