ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کے رہنمائوں صابر قائمخانی اور صلاح الدین کی گاڑی پرحملہ

datetime 14  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ایم کیوایم پاکستان کے ارکان قومی اسمبلی صابر قائم خانی اور صلاح الدین کی گاڑی پر گذشتہ رات اسلام آباد میں شرپسندوں کے حملے سے گاڑی کو نقصان پہنچا ۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق شرپسندوں کے حملے سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔

کنوینر ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے ارکان قومی اسمبلی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ سے رابطہ کیا ،ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے وفاقی وزیرداخلہ کو ایم کیوایم پاکستان کے ارکان قومی اسمبلی پر حملے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ وفاقی وزیر داخلہ فی الفور ایم کیوایم پاکستان کے ارکان اسمبلی کی حفاظت کا بندوبست کریں۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مطالبہ کیا کہ ایم کیوایم پاکستان کے ارکان اسمبلی پر حملے میں ملوث عناصر کوفی الفور گرفتارو بے نقاب کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…