پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

عراق، اربیل کے جنوب میں امریکی فوجی اڈے پر خود کش بمباروں کا حملہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(این این آئی)اربیل کے جنوب میں مخمور ضلع کے گاؤں بونیینہ کے قریب امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خود کش کارروائی میں حملہ آوروں نے خود کو فوجی اڈے پر دھماکے سے اڑا دیا تاہم ابھی تک نقصان کا حجم معلوم نہیں ہو سکا۔ادھر مخمور میں کردستان نیشنل یونین پارٹی کے ذمے دار رشاد کلالی بے بتایا کہ مخمور ضلع کے گاؤں

بونکینہ میں تین خود کش بم باروں نے امریکی فوج کے عسکری کیمپ کو حملے کا نشانہ بنایا۔ذمے دار نے واضح کیا کہ امریکی فوج دو دہشت گردوں کو ہلاک کرنے میں کامیاب ہو گئی جب کہ تیسرے نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ کارروائی میں امریکی فوج کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…