حافظ سعید سمیت 38 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے جماعت الدعوة کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں اورحافظ محمد سعید سمیت ان کی جماعت کے38ارکان کے نام ای سی ایل میں شامل کر دیئے گئے ہیں ایک نجی ٹی وی کے مطابق حافظ محمد سعید سمیت ان کی جماعت کے38ارکان کے نام ای سی ایل میں شامل کر دیئے گئے… Continue 23reading حافظ سعید سمیت 38 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل